باپ ہوں نا
بھوکا سو بھی سکتا ہوں
اکیلے رو بھی سکتا ہوں
تھکن سے چور ہوں لیکن
شجر کچھ اور بو بھی سکتا ہوں
باپ ہوں نا۔
تیرے چہرے کی رونق نے
تھکاوٹ کو مٹایا ہے
جو مرتا ہوں شب و روز
محنت کے بازاروں میں
تیری مسکان کی خاطر
ہر صبح زندہ ہو بھی سکتا ہوں
باپ ہوں نا!
سیاسی جماعتوں میں ٹکٹوں کی تقسیم پر ہمیشہ اختلاف رہتے ہیں لیکن مسلم لیگ ن کو اس بار کئی جبری شادیوں کا سامنا ہے اور سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے نام پر ان پر کافی دباو ہے اور یہ عمل ن لیگ کی مرضی کے بغیر ہورہا ہے اور اس کا نقصان بھی ن لیگ ہی کو ہوگا
Congratulations to Indian scientist perfect landing on moon but it also raise this question on political system in India Bombay has 60% population living in slums average salary less than a dollar for every 1000 people there is only one toilet but still India is shining???