@81ShahbazRana سر ہم اس پوائنٹ کو تو دیکھ رہے ہیں کہ FBR نے اپنا ٹارگٹ اچیو نہیں کیے لیکن آپ دوسری طرف یہ بھی تو دیکھیں کہ پچھلے سال کے مقابلے میں FBR نے اس سال کتنا ایکسٹرا ٹیکس اکٹھا کیا ہے ۔ ابھی پورا ایک مہینہ پڑا ہے یہ اور کتنا ٹیکس لوگوں کی جیبوں سے نکالیں گے۔
@81ShahbazRana سر میرے سمیت بحیثیت مجموعی قوم ہم سب ڈرپوک بن گئے ہیں اور ڈر اتنا ہے کہ کھل کر کچھ بول بھی نہیں سکتے گورنمنٹ کے خلاف کیونکہ ہر کسی کو اپنی اور اپنے بچوں کی جان عزیز ہے۔
@cyalm You should be thankful for not living near the old airport road. Last 3 days all roads connecting the main road are blocked. Even some markets are also shut down.
What people of Islamabad and Rawalpindi getting in return of #Islambadtalks, long traffic jams, markets closers. Life becomes hell here.
#Islamabad#IranWar
@KhaleeqKiani اگر یہ سب کچھ ٹرمپ کی امد کی وجہ سے کیا جا رہا ہے تو وہ تو ابھی امریکہ میں اپنے گھر سویا ہوگا لیکن یہاں پر لوگوں کو ذلیل کیا ہوا ہے مارکیٹس, پٹرول پمپ بند کر دیے ہیں۔لنک روڈ بھی بند کیے ہوئے ہیں