میں عمران خان کا سپاہی ہوں یہ مجھ سے ڈرتے ہیں تو عمران خان سے کیسے نہیں ڈریں گے؟
مرد کے بچے ہو تو عمران خان کو جیل سے نکال کر اس کا مقابلہ کر کے دیکھاؤ،
یہ بجٹ 17 سیٹوں والوں کا نہیں 25 کروڑ عوام کا بجٹ ہے،
آپ لوگوں کو رات کی نیند کیسے آتی ہے؟ عوام کو دھمک جی طرح کھا کر، عادل خان
لاہور کی اورینج ٹرین سی پیک کے پیسوں سے بنی ہے یہ پیسے پنجاب کے نہیں وفاق کے تھے ان پیسوں سے کراچی میں اورینج لائن بنانے کی بجائے لاہور میں کیوں بنائی گئی ؟ شبر زیدی ۔۔
قرضہ لے کر ڈیفنس بجٹ بڑھا دیتے ہیں اچھی بات ہے ڈبل ٹرپل کردیں لیکن قرضہ واپس کون کرے گا ؟ پیسے کہاں سے آئیں گے ؟ انڈسٹری تو ہے نہیں ؟
بجٹ پہ شامدانہ گلزار خان کی مکمل تقریر سنیں 👇
یہ نہیں ہوسکتا کہ عمران خان پر 200 پرچے ہوں اور جب ہماری
حکومت آئے تو شہباز شریف پر 300 ایف آئی آرز نہیں ہوں گی
بشریٰ بی بی جیل میں ہیں تو وزرائے اعظم کی بیویاں بھی جیل میں ہوں گی
یہ تقریر جذبات کی عکاسی کررہا ہے 🚨
آج عمران خان کو انصاف نہیں مل رہا کل نا زرداری اور نا نواز شریف کو انصاف ملیں گا
آج وہ عمران خان جیل میں ہے جس نے اس ملک کو کینسر ہسپتال دیا اور ہیلتھ کارڈ دیا اس کی صحت کیلئے ہم دربدر گھوم رہے ہیں
فیصل واڈا کو میدان میں کیوں اتارا گیا!!
اسد طور نے بتادیا!!
لیکن شہباز گل نے حقیقت بتادی!!
جرنیل اب زرداری اور نون لیگ کو بذات خود مافیا ہے, اب جرنیل ان سے بڑے مافیا ہے, بلکل مافیا کی طرح دھمکیاں دیتے ہیں!!
میں انگلینڈ سے پڑھ کر پاکستان آئی تھی کہ ہم اپنے ملک کے لیے کچھ کریں گے۔ تیسرا سال ہے آپ نے بد سے بدترین بجٹ پیش کیا ہے، قومی اسمبلی میں فنانس منسٹر ہی موجود نہیں ہے جس تک غریب کی آواز پہنچی چاہیے،
انڈہ، مرغی، دال، چینی، آٹے سے سیلز ٹیکس ختم کریں، پی ٹی آئی ایم این اے عائشہ نزیر
”عمران خان کی تصویر سے لیکر بیان تک پر پابندی عائد کی گئی، حکومت نے 2022ء سے لیکر آج کے دن تک پورے ریاستی وسائل جھونک دیئے، ایک فائروال لگانے پر اربوں روپے لگا دیئے، مگر عمران خان آج بھی مقبول ترین سیاستدان ہیں۔ پارلیمنٹ ہو صوبائی اسمبلی ہو یا قومی اسمبلی، عدلیہ سے لیکر سوشل میڈیا تک ہر جگہ عمران خان کا تذکرہ ہوتا ہے۔ دوسری طرف پاکستان گلوبل پیس انڈیکس میں تنزلی کے بعد 152ویں نمبر پر آ گیا ہے۔“ @Parasjahanzaib1
عمران خان کے دور میں جب پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی 17 روپے تھی تو شہباز شریف نے قوم کو کہا کہ اس نظام کے خلاف جنگ کرکے انقلاب لانا ہوگا ،اب فی لیٹر پر ٹیکس تقریباً 170 روپے ہے ، تو اب عوام کو کیا کرنا چاہیے ؟؟؟
واشنگٹن والے انکل سے کہیں کہ آپ نے ہماری بہت تعریفیں کر لیں ، اب ہمیں دس بیس ارب ڈالر بھی دیں کیونکہ ہمارےگھر میں پرابلم چل رہا ہے،شبر زیدی 😂
یا واشنگٹن والوں سے کہیں کہ مکے مدینے والوں سے کہیں کہ ہمیں پیسے دے دیں ، اور اگر مکے مدینے سے آئیں گے تو بابرکت بھی ہوں گے ،شبر زیدی 🤣
کیا یہ سب کے سب بھارتی ایجنٹ ہیں ؟ انکی قیادت کے ساتھ مذاکرات کے بغیر صورتحال بہتر نہیں ہو گی جو لوگ آزادکشمیر میں نفرتوں کے کاروبار سے فائدہ اٹھانے کی کوشش میں ہیں وہ ہم سب کے دشمن ہیں