@arynewsud بہترین فیصلہ ہے۔ ساری دنیا میں کاروبار مغرب کے وقت بند کر دئے جاتے ہیں اور صبح سویرے شروع ہو جاتے ہیں۔ ہمارے پاکستان میں عوام بارہ بجے کاروبار شروع کرتے ہیں جو سراسر نحوست ہے۔ کہاں گیا دین اور اسکی تعلیمات؟ ہاں اسکے ساتھ ساتھ حکمرانوں کی عیاشیوں اور چوریوں کا سد باب کرنا لازم ہے
انا للہ وانا اليہ راجعون
May ALLAH rest Senator Dr. Sikandar Ali Mandhro's soul in peace and give his family and friends enough strength to cope with this loss. Ameen
كُلُّ نَفْسٍ ذَآىٕقَةُ الْمَوْتِ