یہ شیر افضل مروت بھی کوئی عجیب بے حیا قسم کا شخص ہے۔ کرپٹ تو ہے ہی۔ بے شرم بھی ہے۔
خان کی بہنوں کو بد تمیزی سے مخاطب کیا۔ تو میں نے ٹوئیٹ کر یاد دلایا کہ یہ خان کی بہنیں ہیں۔ کچھ حیا کرو۔
خان کی بہنوں کا احترام کیا کرنا تھا۔ اس نے میری 45 سال پہلے مری ہوئی ماں کو گالیاں دینا شروع کر دیں۔
مائیں تو سانجھی ہوتی ہیں۔ مروت کی ماں ہماری ماں ہے۔ ہم شیر افضل مروت کی طرح بے شرم تو ہو نہیں سکتے کہ لڑائی نہ لڑی جائے تو ماؤں کو گالیاں دو۔
اس بے شرم کو کوئی سمجھائے کہ اپنے گرنے کا کوئی تو معیار رکھے۔
🚨 The U.S. aircraft carrier Ford—which Trump underestimates and threatens with—is now burning under Iranian missiles and will leave forever.
America’s prestige is stripped bare and exposed to the world. 🔥🇺🇸🇮🇷
مجھے ایک حکومتی شخصیت نے بتایا کہ ہم جان بوجھ کر حالات کو اس نہج پر رکھ رہے جہاں لوگ صرف فکر کریں تو یہ کریں کہ ہم نے اپنا چولہا کیسے چلانا ہے اگر ہم نے غریبوں کو سکون دے دیا تو یہ لوگ تحریک انصاف کے دھرنے میں جا کر بیٹھ جائیں گے۔
صدیق جان
”میرے اور میری اہلیہ بشریٰ بیگم کے تمام انسانی حقوق پامال ہیں۔ہمیں عام قیدی کی والی سہولیات سے بھی محروم رکھا گیا ہے،“- سابق وزیر اعظم عمران خان
#LetTheWorldSeeImranKhan
ڈی چوک میں قتل عام ہوا اس کیس میں بیرسٹر گوہر کا بطور گواہ نام ڈالا گیا تھا لیکن وہ گواہی دینے گئے ہی ن��یں، اس سے بڑی سہولت کاری اور کیا ہو گی، عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
We have now completely destroyed US military bases.
US has only 2 hours left. 500 missiles have been locked and loaded.
This will be US final day. https://t.co/zn891vXWq9
علیمہ خان کی سب کو متحد رہنے کی تلقین،ہم سب نے متحد رہنا ہے اور مل کر آگے بڑھنا ہے۔
اس دفعہ ہم ڈی چوک نہیں بلکہ اڈیالہ جائیں گے۔
علیمہ خان کے طرف سے ممکنہ لانگ مارچ اور سب کو unity کا پیغام۔
زبردست
🚨 بڑا انکشاف:
"قرآن کی قسم اٹھا کر کہتا ہوں، اڈیالہ جیل میں آخری ملاقات کے دوران عمران خان نے مجھ سے کہا کہ پارٹی میری بات نہیں مان رہی۔" — پی ٹی آئی رہنما اقبال آفریدی
“کہتے ہیں سٹریٹ موومنٹ کے لیے خرچہ کہاں سے آیا؟ گاڑی کا پٹرول اپنا تھا، دو سپیکر اوپر لگا لیے، یہ خرچہ ہوا۔ کسی نے بندوبست نہیں کیا۔ لوگ خود سن کر نکلے لوگوں کا عمران خان سے پیار ہی بہت ہے، اتنی تعداد میں لوگوں کو دیکھ کر ہمیں بہت حوصلہ ملا۔ چترال میں ہم نے دو جگہ رکنا تھا، دو کی بجائے 9 جگہ رکنا پڑا، لوگ سڑکوں پر نکل آتے تھے لوگ بہت پرجوش تھے، نکلنے کے لیے تیار تھا۔”
- @Aleema_KhanPK
#ReleaseImranKhan
#StreetMovement
یہ بھارت کے اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی ہیں ! نا انکا لیڈر قید ہے نا انکے کارکنان کو گولیاں ماری گئی نا انکی 100 نشستیں چھینی گئی ! پھر بھی پاوں میں ایک جوتا ہے زمین پر گرے گھسیٹا گیا ! اور یہاں چار سالوں میں بیرسٹر گوہر کا کوٹ اور محمود اچکزئی کی چادر بھی میلی نہیں ہوئی
بیرسٹر گوہر کو بطور چیئرمین اپنے عہدے سے استعفی دے دینا چاہیے، 26 نومبر کو شہید ہونے والے کارکنوں کے خون کے ساتھ دھوکہ کیا گیا ہے۔
پونے دو سال میں بیرسٹر گوہر علی نے اپنا بیان تک ریکارڈ نہیں کروایا
مطیع اللہ جان کی گفتگو 🔥
مولانا فضل الرحمن کو ویسے ہی لانچ کیا گیا ہے جیسے شیر افضل مروت کو لانچ کیا گیا تھا، مولانا فکس میچ کھیل رہا ہے، یہ جنرلز کے خلاف انھیں کی اجازت سے بول رہا ہے کیونکہ اگر ان کے خلاف نا بولے گا تو اس کی بات کون سنے گا،
ڈاکٹر شہباز گل
پولیس نے سات سال کے بچے کے اوپر نہ صرف زیادتی کا الزام لگایا بلکہ ریمانڈ لینے عدالت بھی پہنچ گئی
وہ تو عدالت کو خیال آیا ورنہ پولیس نے تو بچے سے منوا بھی لینا تھا
مولانا فضل الرحمن یزید کا چھوٹا بھائی ہے یہ عرب ملکوں کے ساتھ کھڑے ہو گئے ہیں اور ایران سے سستا تیل نہیں لیں گے
اس وجہ سے مولانا صاحب کو لانچ کر دیا گیا ہے اور ہم ٹھہرے الو کے الو
🔥 دوہرا معیار اور منافقت عوام کو ہرگز قبول نہیں!
نورین نیازی کو تو فوراً نوٹس بھیج دیا گیا، لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا یہی قانون اور معیار نواز شریف پر بھی لاگو ہوگا؟ کیا نواز شریف کے بیانات اور اقدامات پر غداری کا مقدمہ بنے ��ا؟
حقائق کیا ہیں؟
نورین نیازی: ان کا انٹرویو 3 ماہ پرانا ہے، اور انہوں نے اسے شائع یا پبلش کرنے سے واضح طور پر منع کیا تھا، اس کے باوجود اس معاملے پر نوٹس جاری کر دیا گیا۔
نواز شریف: دوسری طرف نواز شریف کے بیانات ریکارڈ کا حصہ ہیں، لیکن وہاں قانون کی زبان بدل جاتی ہے۔
ایک ہی ملک میں دو الگ قوانین نہیں چل سکتے۔ انصاف کا یکطرفہ استعمال اور یہ کھلا دوہرا معیار عوام کی طرف سے مکمل طور پر ریجیکٹڈ (Rejected) ہے!