Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
ٹرینڈ الرٹ 🚨
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #جناح_کا_جانشین_عمران_خان شروع کریں اور اس 14 اگست پر اسے ٹاپ پر رکھیں کیونکہ جناح نے ہمیں وطن دیا تھا، اور خان نے اس وطن کے لیے غیرت اور خودداری سے جینا سکھایا ہے۔
اس ٹرینڈ سے کافی لوگوں کو شدید تکلیف پہنچے گی اس لئے سب بھرپور شرکت کریں
Can someone convey my query to the higher authorities in any country to help me get treated as I have been suffering from a rare skin disease which is extremely painful and incurable in Pakistan.
ایک ایسا شعبہ جس نے 32 سال میں پاکستان کو موت کے دہانے پر پہنچا دیا۔ وہ ہے IPPs۔ یعنی بجلی پیدا کرنے والے 90 پرائیویٹ ادارے۔
ان معاہدوں کی قاتلانہ شرائط سے آپ پہلے سے واقف ہیں لیکن ان خون آشام اداروں کے مالک کون کون ہیں وہ بھی آپکو پتہ ہونا چاہیے
28 فیصد شریف خاندان ۔۔ %16 نواز لیگ کے رہنما ۔۔۔ تقریبا % 16 ہی زرداری اور %8 پیپلز پارٹی کے رہنما اور %10 اسٹیبلشمنٹ جو اس ملکے کی سلامتی کی ٹھیکدار ہے ۔۔ %8 وہ جن کی دوستی سمندر سے گہری اور ہمالیہ سے اونچی ہے یعنی چینی کمپنیاں ۔۔ %8 ہمارے مسلم برادر عرب کے سرمایہ کار (قطری) بابو اور تقریبا %6 فیصد پاکستانی سرمایہ دار ہیں ۔۔
یعنی 78 فیصد صرف تین گروپس ( شریف ، زرداری، اسٹبلشمنٹ) کی ملکیت ہیں۔ ۔۔ اس سے آگے کا المیہ بھی سن لیجیے ۔۔۔ یہی وہ 90 لوگ یا گروپ ہیں جس کے پاس پاکستان کی تمام شوگر ملز، سٹیل ملز، سیمنٹ، کھاد، کپڑے، بنک، LPG اور گاڑیاں بنانے کے لائسنس ہیں۔۔۔۔
یہ بجلی گھر پاکستان کی کل ضرورت کا %125 فیصد پیدا کرنے کی صلاحیت بتا کر لگائے گئےلیکن یہ بجلی گھر صرف %48 فیصد بجلی فراہم کرتے ہیں """ لیکن قیمت عوام سے %125 فیصد کی وصول کرتے آ رہے ہیں، لہذا پچھلے 5 سال میں 6 ہزار ارب دینے کے باوجود یہ ملک ان کا اج بھی 2900 ارب کا مقروض ہے۔
یہ تحریر بہت قیمتی ہے ۔۔۔ اس کو شیئر کریں تاکہ ان بدبخت اور لٹیرے حکمرانوں کاحال اس عوام کو پتہ چلے ۔۔۔۔۔۔۔۔
آجکل ٹاؤٹوں نے مقبولیت کا بڑا رولاڈالا ہوا ہے۔چلیں پاکستانیوں سے سروے کروا لیتے ہیں۔
آپکو ان دونوں میں سے کون پسند ہے؟
عمران خان کے لیے (1)
عاصم منیر کے لیے (2)
ٹائپ کریں۔
24 گھنٹے بعد رزلٹ جاری کیا جائے گا۔
ایران کی آٹھ ملکوں سے جنگ چل رہی ہے۔ امریکہ اور اسرائیل روز بمباری کرتے ہیں۔ دہائیوں سے عالمی پابندیاں ہیں۔
لیکن ابھی بھی وہاں اتنے لوگ نہیں مرے جتنے پاکستان میں جرنیلوں کی ناقص پالیسیوں کے ہاتھ مر گئے۔ شرح خواندگی وہاں زیادہ ہے۔ فی کس آمدن وہاں زیادہ ہے۔
غیرت ہے بڑی چیز
وہ آپ کے خلاف باڑہ اور خیبر میں ٹی ٹی پی کے کارندے بھیج کر سازش کررہے ہیں؟
آپ پختونخواہ کا 150 ارب روپے کا سرپلس بجٹ قبائلی علاقوں کی تعمیر و ترقی تعلیم اور مختلف فوجی آپریشنز سے متاثر ہونے والوں کی فلاح و بہبود کے لیے مختص کرکے ان کے خلاف سازش کردیجیے۔
پختونخواہ حکومت کے نام اہم پیغام!
امارات دو ارب ڈالرز کا قرضہ مہینے مہینے کے بعد رول اوور کرنے کے بعد اب بالکل ہی سب کچھ لٹکا رہا ہے۔ ادھر آئی ایم ایف سے مذاکرات چل رہے ہیں۔ اگر پختونخواہ اسمبلی ایک ضمنی فنانس بل لا کر ڈیڑھ سو ارب روپے کا بجٹ سرپلس کہیں کھپا دے تو نظام الٹا لیٹ جائے گا۔ اس میں کچھ نیا بھی نہیں ، عمران خان ماضی میں یہ کر بھی چکا ہے۔ اگر آپ یہ سادہ سا بے ضرر سا کام نہیں کرسکتے تو پھر آپ فورس بنائیں یا پوری فوج کھڑی کردیں، آپ سے نہ ہوپائے گا۔
"If we allow one of our own to be disappeared and treated with such callousness, we are failing in our duty to the soul of the game"
Greg Chappell on what compelled him to rally a group of former international captains in support of Imran Khan
بانی و چئیرمین عمران خان نے بشریٰ بی بی کی بیٹی کے ذریعے پیغامات بھیجے ہیں۔
نمبر1: میری آنکھ ٹھیک نہیں ہے
نمبر 2: میری بہنوں سے کہو میرے لیے آواز اٹھائیں
نمبر3: ڈاکٹر عاصم اور ڈاکٹر فیصل کو میرے تک رسائی دی جائے
نمبر 4 : میرے ٹیسٹوں کی رپورٹس میرے ذاتی معالجین سے شئیر کی جائیں۔
پاکستان تحریکِ انصاف مطالبہ کرتی ہے کہ ان پر فوری عمل کیا جائے۔