This is where PTI and Imran’s divisive rhetoric and hateful politics have brought this nation.
Disgusting and spiteful. Not enough words to condemn this filth.
پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا انسانی حقوق کے حوالے سے متحرک شہری ایڈوکیٹ رانا آصف حبیب کے انتقال پر دکھ و افسوس کا اظہار
سوگوار خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہوں: بلاول بھٹو زرداری کا تعزیتی پیغام
مرحوم ایڈوکیٹ رانا آصف حبیب کی انسانی حقوق کے لیے کی گئی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا: بلاول بھٹو
مرحوم ایڈوکیٹ آصف حبیب کی چائلڈ پروٹیکشن پر ایک بھرپور کردار رہا، بلاول ب��ٹو زرداری
دعاگو ہوں، اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے: بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
علی امین گنڈا پور گاڑی کی ڈگی میں بیٹھ کر فرار ہو گئے اور خیبرپختونخوا کی ناک کٹوا دی، پی ٹی آئی کا ایجنڈا ملک دشمنی کا ہے، یہ لوگ اپنے جلوسوں میں دہشتگردوں کو ساتھ لاتے ہیں، خیبرپختونخوا میں صرف کرپشن ہو رہی ہے۔ فیصل کریم کنڈی
#21newspakistan
وزیراعلی خیبرپختونخواہ گاڑی کی ڈگی میں فرار ہوئے اور خود ساختہ روپوشی میں ہیں، انہوں نے تو خیبرپختونخواہ کی ناک کٹوا دی ہے۔ انکے جلوسوں کے ذریعہ دہشتگردوں اور اسلحہ اسلام آباد سمیت پورے پاکستان میں سپلائی کیا جاتا ہے۔ @fkkundi
ڈیوٹی جج اظہرندیم نے علیمہ خان، عظمیٰ خان اور عدنان کا 1 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیاملزمان کو کل متعلقہ انسداددہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا جائے گا
#21newspakistan
اگر چیزیں حد سے بڑھ جاتی ہیں تو ملک اور جمہوریت کی خاطر کچھ عرصے کے لئے گورنر رول نافز کرنے میں کوئی قباحت نہیں، جو چیز آئین میں موجود ہو اس کا آپشن ضرور موجود ہوتا ہے، @fkkundi
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سپریم کورٹ پریس ایسوسی ایشن کے وفد نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر آئینی عدالت اور عدالتی اصلاحات سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا
@BBhuttoZardari
اپنی چھت اپنا گھر کیلئے 5 لاکھ درخواستیں موصول ہوئی اور ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ پانچ سال میں پانچ لاکھ افراد کو بغیر سود قرض دیں گے،صرف ایک ویلیڈ شناختی کارڈ اور زمین کے کاغذ دیکھ کر قرض دیں گے،مریم نواز
#21newspakistan@MaryamNSharif
“پاکستان کی ہمیشہ کوشش رہی ہے کہ عالمی سطح پر امن قائم ہو، نہ صرف مشرقی وسطیٰ بلکہ ہمارے خطے سمیت پوری دنیا میں امن قائم ہو۔ ہماری تمام تر کوششیں اس ہی لیے ہونی چاہئیے۔”
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari@asmashirazi#FaislaAapKaWithBBZ
کل گنڈا پور قاصد کے طور پر گئے تھے، اور پیغام واضح طور پر یہ تھا کہ 15 اور 16 تاریخ کو ہمارے ہاں ایس ای او کانفرنس ہورہی ہے، جو کرنا ہے کریں لیکن 16 تاریخ سے پہلے ہنگامہ آرائی کی اجازت نہیں ہے،لیکن عمران خان نے انکی اس تجویز کو مسترد کردیا۔
@javeednusrat
حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ہونا چاہیے،حکومت معاشی سطح پر پرفارم کر رہی ہے جو عمران خان نے نہیں کیا، چاہے عدالت کا حکم بھی آئے ہم پارلیمان کے ساتھ کھڑے رہیں گے،
@BBhuttoZardari
حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ہونا چاہیے،، حکومت معاشی سطح پر پرفارم کر رہی ہے جو عمران خان نے نہیں کیا،، چاہے عدالت کا حکم بھی آئے ہم پارلیمان کے ساتھ کھڑے رہیں گے، بلاول بھٹو زرداری
#21newspakistan@BBhuttoZardari
#BREAKING: Former Hezbollah chief Hassan Nasrallah had agreed to ceasefire with Israel shortly before he was assassinated by Tel Aviv, says Lebanon's Foreign Minister Abdallah Bouhabib, adding, "We informed US and French representatives about the decision"
#Sindhpost#Hezbollah
Israeli airstrikes have hit central Beirut for the second time since the start of their ground offensive, killing and injuring several people.
#Sindhpost#Beirut#Israel