بریکنگ نیوز عرب میڈیا
ميري آواز دنیا کے کونےکونے تک پہنچ چکی ھے اب میری آواز کو دنیاکی کوٸی طاقت دبا نھیں سکتی
قاٸدجمعیت حضرت مولانافضل الرحمان حفظہ اللہ تعالے
#مفکراسلام_مفتی_محمود
مولانا فضل الرحمان کا برخوردار مولانا اسعد محمود بھی اس وقت مظفر گڑھ میں سیاسی جرنیلوں اور ان کے سیاسی ایجنٹوں کی منجی بہت اچھی طرح ٹھوک رہا ہے
#عوامی_اسمبلی_مظفرگڑھ
بڑے بڑے علماء کرام جمعیت علمائے اسلام کے رکن سازی مہم میں حصہ لینا سعادت سمجھتے ہیں تو ہم جیسے عام بندوں کو اگر رکنیت فارم خون سے پُر کرنا پڑے تب بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے ✌️
ملتان: سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کی سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد
سابق وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود نے استقبال کیا
سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کی سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات
ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
جمعیت علماء اسلام پاکستان صوبہ سندھ کی رکنیت سازی کا آغاز باقاعدہ نقیب جمعیت ولی ابن ولی سجادہ نشین خانقاہ ہالیجی شریف امیر جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے فارم سے ناظم انتخابات قائد سکر مولانا محمدصالح انڈھڑصاحب کی نگرانی میں ہوا✌️
جمعیت علماء اسلام پاکستان کی سندھ میں رکنیت سازی مہم کی افتتاحی تقریب شھیداسلام سیکریٹریٹ صوبائی دفترسکھرمیں جاری ہےمھمان خاص صوبائی امیرمخدوم العلماءحضرت سائین عبدالقیوم ھالیجوی صاحب کی رکنیت سےافتتاح کیا گیا
پروگرام کےاونرصوبائی ناظم انتخابات حضرت مولانا محمدصالح انڈھڑصاحب ہیں