یہ بزدل سمجھتے ہیں کہ ہم مولانا کے ماننے والوں کو گرفتاریوں سے ڈرا دینگے
آپ زرا جمعیت علما اسلام کے گرفتار کارکنوں کے جذبے کو دیکھیں گرفتار ہوکر بھی چہروں پر ہنسی ہے
پہلے بھی کہا تھا اب بھی کہتا ہوں مولویوں کا صبر اس ظالم رجیم کو بہا کر لے جائیگا ان شاء اللہ
#بےضمیر_ذلیل_حکمران
#پرعزم_مولانا_کےسنگ
#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو
#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں
#WeStandWithMaulana
جبر نا روا سے لڑنے کا نام ہے مولانا فضل الرحمن، تم نے جھکانے کی کوشش کی لیکن مولانا صاحب نے آج گرفتاری دے کر قوم کو درس دے دیا کہ ہماری تاریخ غلامی کی نہیں ہم اصول پر مر مٹنے کو تیار ہیں پھر قوم کے مفادات اور ان کے وسائل پر سودا کرکے جرنیلوں کی غلامی کا طوق گردن میں ڈال کر زندگی گزارنا ہمیں قبول نہیں، آج مجھ سمیت جمعیت علماء کے ہر کارکن کا سر فخر سے بلند ہے کہ ہمیں قید وبند اور تختہ دار پر لٹکنا پسند ہے ، پر بوٹ کے سائے میں جینا نا منظور۔ ہمارا عزم مستحکم ہے مولانا صاحب کا ہر کارکن شیخ الہند اور حضرت مدنی کا وارث ہے ان کے نقش قدم پر سفر جاری رکھے گا اس وطن کی مٹی پر ہم جانیں نچاور کرلیں گے اس دیس کی حقیقی آزادی اور عوام کی حکمرانی کا دور بہت جلد آئے گا ان شاء اللہ
پنجاب حکومت نے جے یو آئی کی سینئر قیادت کو گرفتار کرکے حالات کو مزید کشیدہ کر دیا ہے۔ اب جلسے کا رخ دھرنے کی صورت اختیار کرنا چاہیے، تاکہ گرفتاریوں کے خلاف بھرپور احتجاج ریکارڈ کرایا جا سکے۔
بلاول کی چمیاں، عمران خان کی ٹیرین، شہباز شریف کی شادیاں،
مولانا کی جائیدادیں،نواز شریف کے قصے،
واہ،
کبھی یحیی خان،اور مشرف بھائی کی فلمیں بھی ریلیز کریں نا خوشبو لگا کے،،
ترازو کے پلڑے تو برابر کریں نا بھائی۔۔۔!!!
سوشل میڈیا پر مولانا فضل الرحمن صاحب کے آواز بن کر آیا ہوں.
نام ہے👈 صداقت خان
کام صرف سوشل میڈیا پر جمعیت علماء اسلام کے مخالفین کو مارنا کم اور گھسیٹنا زیادہ ہے.
جے یوآئی والوں کیلئے فالو بیک بلکل فری.
نوٹ: ٹویٹ کاپی کرنے کی اجازت نہیں.😊
صداقت خان.