جنید اکبر صاحب ، آپ کا بیان انتہائی افسوسناک ہے
عمران خان کو جس نے اپنی درخواست میں نااہل مخاطب کیا اس کے احسانات ہیں آپ پر تو جا کر اس کی گود میں بیٹھ جائیں
شرمناک بیان اور مذمت کرتا ہوں اس بیان کی
@JunaidAkbarMNA
🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
ایک بار پھر ثابت ہوا ہے عمران خان نے سچ کہا تھا اللہ الحق ہے سچ کا خدا ہے وقت آگیا ہے عمران خان کو فوری طور پہ رہا کیا جائے سارے کیسز جھوٹے ہیں
فلک جاوید کا کورٹ پیشی کے دوران میڈیا کو جواب
تیمرگرہ میں جو پی ٹی آئی مخالف جماعتوں کے لوگ روز سوشل میڈیا پر آ کر مختلف کاموں پر تنقید کرتے ہیں، انہیں یہ حق بالکل نہیں پہنچتا کہ وہ تنقید کریں۔
2022 میں جب عمران خان صاحب کی حکومت ختم کی گئی اور چوروں کو مسلط کیا گیا، تو انہوں نے تمام فنڈز اپنے اپنے حلقوں میں منتقل کر دیے اور پی ٹی آئی کے منظور شدہ تمام ترقیاتی منصوبے بند کر دیے، جن میں تیمرگرہ بیوٹیفکیشن پروجیکٹ بھی شامل تھا۔
اسی طرح ڈی سی زبیر نیازی صاحب کا تبادلہ بھی کر دیا گیا، جن کی وجہ سے تیمرگرہ میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری تھے۔ ان کے جانے کے بعد تمام ترقیاتی سرگرمیاں رک گئیں۔
اب وہ لوگ چیخ و پکار کر رہے ہیں جنہوں نے بڑے بڑے دعوے کیے تھے، مگر عملی طور پر کچھ نہیں کیا۔ آج وہی لوگ سوشل میڈیا پر آ کر ویڈیوز بنا رہے ہیں اور تنقید کر رہے ہیں۔
تنقید کا حق تو آپ کو بالکل بھی نہیں بنتا، کیونکہ عمران خان صاحب کے دور حکومت میں لوڈشیڈنگ ختم ہو چکی تھی، پیٹرول 140 روپے تھا اور ملک بھر میں ترقیاتی کام جاری تھے۔ لیکن جب آپ لوگ آئے تو ہر چیز تباہ کر دی۔
بقلم ، تاجدار یوسفزئی
@tajdar22
عوام کو اب یہ سمجھ لینا چاہیے کہ جب تک وہ ظلم، ناانصافی اور اپنے حقوق کی پامالی کے خلاف متحد ہو کر آواز بلند نہیں کریں گے، یہ ظلم کا سلسلہ اسی طرح جاری رہے گا۔
اب وقت آ گیا ہے کہ ہم سب ایک سوچ، ایک طاقت اور ایک آواز بن کر اپنے جائز حقوق کے لیے کھڑے ہوں۔ یقین کریں، جس دن عوام متحد ہو گئے، یہی حکمران عوام کے مطالبات ماننے اور حساب دینے پر مجبور ہو جائیں گے۔
یہ practically ممکن تو نا ہو شاید لیکن پھر بھی سب اس پہ آواز اٹھائیں تاکہ آئندہ اس طرح کی سوچ سے پہلے ہی ان کو شرم آے کوئی
لوگ دیار غیر اپنے گھروں کی کفالت کے لئیے جاتے ہیں جس میں ملک کا بھلا بھی ہوتا ہے زرمبادلہ بڑھتا ہے
بجائے اپنے ملک کے حالات بہتر بنائیں تاکہ لوگ اپنے ملک میں برسر روزگار ہوں اپنی فیملی کے ساتھ
الٹا غلاموں کی طرح بیچنے کے پلان بنائے جارہے ہیں
If a fire starts in your neighbor’s house and you ignore it, flames may reach your own home. Wisdom is to secure your home first and then help others. Pakistan must work to reduce tensions and promote peace in the region, especially in Iran and Afghanistan.
@CMShehbaz#pakIran
“Mr. Trump, if you are calling for war, then send your own son to the battlefield first. It is easy to send other people’s sons to die, but true leadership begins with your own family.”
#IranWar2026
“Mr. Trump, if you are calling for war, then send your own son to the battlefield first. It is easy to send other people’s sons to die, but true leadership begins with your own family.”
@usembislamabad
“Mr. Trump, if you are calling for war, then send your own son to the battlefield first. It is easy to send other people’s sons to die, but true leadership begins with your own family.”
#USEmbassy
@MELANIATRUMP “Mr. Trump, if you are calling for war, then send your own son to the battlefield first. It is easy to send other people’s sons to die, but true leadership begins with your own family.”
American people
بلمبرگ رپورٹ کے مطابق ایران کے 20 ہزار ڈالر کے میزائیل کو روکنے کے لیے امریکہ کا چار ملین کا انٹر سیپٹر استعمال ہو رہا ہے اور یہ کسی وقت ختم ہو سکتا ہے پھر ایران اس کا فائدہ اٹھاسکتا ہے
سعودی عرب نے گلہ کیا ہے امریکہ اپنا دفاعی نظام یہاں سے اٹھا کر اسرائیل لے گیا ہے
پارس جہانزیب
پاکستانیوں!
کوفہ کے لوگ جانتے تھے کہ حضرت حسین راہ حق پر ہیں مگر وہ یزید کے ظلم و جبر کے آگے خاموش رہے اور ساری عمر پچھتاتے رہے اور غلام بنے رہے۔
آپ کوفہ والوں کی طرح وقت حاضر کے یزید کے آگے سر نہ جھکادینا اور حق و سچ پر ڈٹے رہنے والے جیل میں ناحق قید اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ آخری دم تک کھڑے رہنا۔
#ImranKhanNotSafeInAdiala
#LetKhanMeetHisPersonalDoctors