@iihtishamm He was chosen by your so-called leader as a minister out of more than 100 members. Almost every pti provincial member is same in speaking urdu
اس ریاست میں میرے خیبر پختونخواہ کے عوا�� کی حثیت کراچی کے چڑیا گھر کے ایک جانور سے کم ھے اگر یقیں نہیں آتا تو پچھلے کچھ دنوں میں مین سٹریم میڈیا کی کوریج دیکھیں کہ کتنا ٹائم دیا گیا سوات کے دھماکے کو اور کتنا نور جہاں نامی ہتھنی کو
#EmergencyAlert
#MonkeyPox
#islamabad
#dollar
یہ سوات ہے جہاں عید کے چوتھے دن عوام ریاست سے اپنے لئے اور سوات آنے والے مہمان سیاحوں کیلئے امن مانگ رہے۔
یہ لوگ امن پسند ہے اپنے علاقے میں کسی قسم کی دھشت گردی کو برداشت کرنے کیلئے تیار نہیں ہے۔
ویلڈن سوات اولس ✌️✌️
#سوات#DGISPR#AsimMunir