Emotional maturity doesn’t come with age, but with the struggles we survive. Hard times teach us to stay calm, handle ourselves, and focus on solutions not reactions ,because no hardship lasts forever.
اسلام آباد میں بلتستان کی معصوم بیٹی تابندہ بتول اور اس کی سہیلی کو ایک بگڑے ہوئے نواب کی گاڑی تلے کچلے جانے کا سانحہ نہ صرف انسانیت سوز ہے بلکہ یہ پورے ملک کے نظامِ عدل اور ریاستی رٹ پر ایک سنگین سوال ہے۔ میں اس دل خراش واقعے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہوں اور اسے پاکستان میں بڑھتی ہوئی لاقانونیت، طاقت ور طبقے کی اجارہ داری، اور کمزور شہریوں کے حقوق کی بے رحمانہ پامالی کی جیتی جاگتی مثال قرار دیتا ہوں۔
یہ واقعہ صاف بتاتا ہے کہ اشرافیہ نے اس ملک کے قوانین کو یرغمال بنا لیا ہے۔ یہاں کمزور کے لیے قانون تلوار بن جاتا ہے اور طاقت ور کے لیے ڈھال،عام شہری اگر معمولی خلاف ورزی بھی کرے تو اسے فوراً گرفتار کر لیا جاتا ہے لیکن ایک نواب زادے کے ہاتھوں دو بیٹیوں کا قتل ہو جائے تو ریاستی ادارے خاموش، میڈیا محتاط، اور سیاسی قیادت گونگی ہو جاتی ہے۔ یہ رویہ ایک خطرناک قومی زوال کی نشانی ہے۔
میں مطالبہ کرتا ہوں کہ گرفتار ملزم پر دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ چلایا جائے،مقتول بچیوں کے خاندان پر ڈالا جانے والا ہر قسم کا سماجی، سیاسی یا انتظامی دباؤ فوری ختم کیا جائے،اس کیس کو دبانے یا کمزور کرنے کی ہر کوشش کے خلاف شفاف عدالتی انکوائری کرائی جائے۔
اگر ریاست نے اس بار بھی اشرافیہ کے سامنے ہتھیار ڈالے تو قوم کا ریاستی اداروں سے اعتماد اٹھ جائے گا۔ ہم کسی صورت اس ناانصافی کو قبول نہیں کریں گے اور مظلوم خاندان کے ساتھ ہر سطح پر کھڑے رہیں گے۔
Pakistan’s army looks eager for war. By aligning with Saudi Arabia, it drags Middle East conflicts home. If KSA is a true ally, make visas free for Pakistanis to get jobs. Afghan war was a mistake intervening in the Middle East is another one.
"سویٹ بوائے" علی امین سے مولا جٹ سٹائل میں بڑھکیں مروا لو جتنی مرضی، زمین پر ایکشن کی باری آئے تو ہوا نکل جاتی ہے اسکی۔ جلسہ کسی دوسری جگہ کروا لو، کینسل کیوں کیا؟ پھر علیمہ خان کو سناتا ہے کہ سیاسی باتیں اسے پتہ ہیں اور میں عمران خان سے یہ علیحدگی میں ملتا ہوں۔ اس کمپنی کے "سویٹ بوائے" سے کچھ نہیں ہونے والا!
عمران خان کی واپسی تک قیادت علیمہ خان کو کرنا پڑے گی!
یہ قریبا طے ہے کہ گنڈاپور کوچند دن میں خان کے ساتھ ایڈجسٹمنٹ کا لارا دیا گیا ہے اس شرط کے ساتھ کہ چند دن تک اصل مدعا پر بات نہ کرو
لیکن یہ بھی طے ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اپنے طے شدہ شیڈول پر چل رہی تھی چل رہی ہے اور چلتی رہے گی
ان سے ایڈجسٹمنٹ نہیں ہو سکتی
انہیں یا تو مکمل شکست دینی ہے یا مکمل ہار جانا ہے۔۔۔درمیانی راہ کوئی نہیں
جو کسی درمیانی راہ پر اعتبار کرے وہ احمق ہے اور جو ساتھ اس کی وکالت بھی کرے وہ دوسروں کو احمق سمجھنے کی حماقت کر رہا ہے
Mr CD 70 CM Bughti sahab!
As per your handlers, ''ye to aik SHO ki maar hain!''
Have your handlers ever taken anything seriously?
Waisy ISI kay source say CM ban jana bi kamal hay.
CD70 se V8 ka Safar, Wah!
ایپیکس کمیٹی میں اپنے بندے ڈالے اور کہا جی خان کا حکم تھا۔۔۔
مرضی کے لوگوں کو ٹکٹس بھی دیں جی خان کا حکم تھا۔۔۔
تنظیم سازی میں گروپنگ کے بندے آگے لائے جی خان کا حکم تھا۔۔۔
اور جب واقعی خان کا حکم آیا کے نکلو احتجاج کرو تو سب تتر بتر ہو گئے "خود کا مفاد شامل نہیں تھا نا اِس میں"
Continuing to attack the federation, dozens of FIRs . Hundreds were attacked and arrested last night. It seems Mohsin Naqvi and his masters are bent upon attacking its own people and federation.
All meetings with Khan Saab have been cancelled. Despite several cases , his legal team is not even allowed to meet him. We all must raise our voice now more than ever. #UndeclaredMartialLaw
ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی پاکستان دشمنی کا سب سے بڑا ثبوت یہ ہے
کہ چن چن کر اہم عہدوں پر ایسے کرپٹ ، گھٹیا اور غلیظ لوگ مسلط کئے
جو ترقی یافتہ ممالک میں جیلوں میں ہوتے ہیں
#عمران_خان_تو_آئے_گا
تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے عمران خان کی ہدایات کے عین مطابق تمام ٹکٹ ہولڈرز ، تنظیمی عہدیداران اور اراکین صوبائی اسمبلی کو آج ڈی چوک احتجاج میں شرکت کی ہدایات جاری کردیں ، احتجاج جاری رہے گا ، اعلامیہ جاری کردیا گیا
بڑی خبر : جوڈیشل پیکج کو مسترد کرتے ہیں،آل پاکستان وکلا کنونشن میں قراردار منظور،اسلام آباد ہائیکورٹ بار ، اسلام آباد ڈسٹرکٹ بار ، اسلام آباد بار کونسل کی جانب سے قراردار منظور کرلی گئی ، آئینی عدالت کے قیام کو بھی مکمل مسترد کرتے ہیں - آل پاکستان وکلا کنونشن کی قراداد منظور