اب اگر آپ میں سے ہر بندہ اسے ۱۰ بندوں تک پنچا دے تو یہ واقعہ قوت بن سکتی ہے۔ سرحد یونیورسٹی کے ایڈمیشن ڈیٹ میں کچھ دن رہ گئے ہیں۔ اس کی بائیکاٹ کی مہم ہم سب کو چلانی چاہیئے۔
ان یونیورسٹیز کو کچھ نہ کچھ عوامی ردِ عمل ملنا چاہیئے۔
جو قسم کھاتے ہیں کہ ہم سیاسی سرگرمیوں میں حصہ نہیں لیں گے وہ تین تین گھنٹے لائیو سیاست پر گفتگو کرتے ہیں اور جو سابق وزیراعظم ہے وہ سیاست پر گفتگو نہیں کر سکتا ! مطیع اللہ جان ۔۔
عمران خان کے بیٹوں کے انٹرویو پر پی سی بی نے اسکائے اسپورٹس سے باقاعدہ احتجاج کر دیا ۔ اس حکومت کو فرق بڑا پڑتا ہے جب عمران خان کے معاملے پر بین الاقوامی فورمز پر بات ہوتی ہے یہ باضابطہ چیخیں مارنا شروع کر دیتے ہیں
عمران خان نے ان کو سمجھایا تھا کہ ایسی بیوقوفانہ حرکتیں نہ کیا کرو، پوری دنیا میں اپنا مذاق اڑواؤ گے.
لیکن طاقت کے گھمنڈ میں ایک کے بعد غلطیاں کئے چلے جارہے ہیں، اپنا تماشہ بنواتے جارہے ہیں!
ابھی تو کرنل کی بیوی والا معاملہ بھی ٹھنڈا نہیں ہوا تھا.
#StopRiskingImranKhansLife
گورے کھلاڑی مسلسل عمران خان کے لئے آواز اٹھا رہے ہیں ۔ان کھلاڑیوں میں پاکستان کے لنڈے کے انگریز کرکٹرز سے زیادہ ہمت حوصلہ ہے بات کرنے کا۔اور ہو بھی کیوں نا؟ قابل لوگ ،اپنے بل بوتے پر کھڑے لوگ ، کسی کے نہ کانے لوگ حق بات کہتے ہیں، پرچیاں کھڑچھیاں ، سفارشی بھرتیاں کبھی حق بات نہیں کہہ سکتیں
Imran Khan’s sons have accused the Pakistani government of “blatantly trying to kill” the jailed former prime minister and cricket captain.
Khan, 73, has been in jail in Pakistan for the past three years because of a string of allegations that followed his ousting as prime minister in August 2022 ⤵️
https://t.co/H2VqDtskAH
اس پورے آرٹیکل کو پڑھیں تو قاسم خان کے بیان کی سنگینی کا اندازہ ہوتا ہے
قاسم خان کے مطابق سرکاری اہلکاروں نے عمران خان کا صرف ایک گھنٹے معائنہ کیا اور صحت مند قرار دے کر شفا انٹرنیشنل منتقل کرنے کے بجائے انہیں واپس جیل بھیج دیا جبکہ ڈاکٹرز اور ان کی ڈاکٹر خالہ انتظار کرتی رہیں
عمران خان کے صاحبزادوں نے پاکستانی حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ ان کے والد کو کھلم کھلا قتل کرنے کی کوشش کر رہی ہے
حکومت کا مؤقف ہے کہ عمران خان کے ساتھ سب کچھ سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق ہوا
تو پھر کمال کی تعمیل ہوئی کہ حکم میں شفا انٹرنیشنل یا شوکت خانم تھا اور عمران خان کو پمز پہنچا دیا گیا
پوری دنیا پاکستانیِ حکومت کا مذاق اڑا رہی ہے
One World Cup. Two universities. Three cancer hospitals. Thirty years of political struggle and family sacrifice. Four bullets. Three years in jail. No crime. Still standing. One man. One eye. One mission. Zero surrender.
Imran Ahmed Khan Niazi, what a man. No one can be like you. ❤️
Elizabeth Hurley visited EQ hit areas in Pakistan alongside Imran Khan.
There has been no bigger Pakistani global star than Imran Khan in the world till date hence trying to make him look irrelevant will prove to be just futile efforts…
میرے بچوں سے پوچھا گیا کہ اگر کبھی کرکٹ کھیلنے کا موقع ملا تو انگلینڈ یا پاکستان، کس کے لیے کھیلیں گے؟ دونوں بچوں نے بلا جھجک جواب دیا: پاکستان کے لیے۔
یہی وہ خواب تھا جس کے لیے میں نے اپنی زندگی کی سب سے بڑی قربانیاں دیں۔
مجھے سب سے زیادہ تکلیف اپنے بچوں سے دور رہنے کی ہوئی، ان کے بچپن کے کئی قیمتی لمحے میں ان کے ساتھ نہیں گزار سکا۔
لیکن اگر میری یہ قربانی پاکستان کے لیے تھی، تو مجھے اس پر کوئی افسوس نہیں!عمران خان۔