ای وی ایم اور سمندر پار پاکستانی (پارٹ-2)…..جاوید ملک
موجودہ حکومتی سیاسی اتحاد کی مثال اس کتے جیسی ہے کہ جو گھاس پر صرف اس لیے بیٹھ جاتا ہے کہ میںتو کھا نہیں سکتا مگر گائے بھی نا کھا سکے.
#عمران__خان#الیکشن#سازش#مداخلت#پیٹرول#ووٹ
https://t.co/CG98GxmRyJ
جہاں سیاسی وفاداریاں بزور بازو تبدیل کروائی جا رہی ہوں اور انصاف لمبی تان کر خواب خرگوش کے مزے لیتا رہے۔وہاں پھر ادارے محافظ نہیں غاصب بن جاتے ہیں۔ ایسے میں عدالت کی توہین پر سیخ پاہ ہونے والے دراصل اداروں کی فرعونیت پر یقین رکھتے ہیں۔ #عمران_خان_تو_آئے_گا
@ThisiZiHB@Matiullahjan919 یہ بالکل ایسے ہی جیسے جاپان میں پہلے عورتوں کے پاوں باندھ دیے جاتے تھے پھر جب انہوں نے حقوق مانگے تو بولے کہ تم سے چلا تو جاتا نہیںاور حقوق چاہیں۔ یہی جب گرفتاریاں ہو رہی ہوں تو الیکشن اتنے منظم کیسے ہو سکتے ہیں۔ چار بندے نکلتے ہیں اور اٹھا لیے جاتے ہیں۔
گر پاکستانی عدالتوں نے عوام کو کوئی ریلیف دیا ہوتا تو آج عوام بھی عدالتی فیصلوں کا احترام کرتی۔ مگر عدالتوں نے ہمیشہ طاقتور کا ساتھ دیا اور کبھی آئین کو مقدم نہیں جانا صرف زبانی نعرے لگائے اورارشد ملک اور جسٹس قیوم جیسے کردار ننگا ناچ کرتے رہیں تو پھر Courts are Bitches of Riches
@HamidMirPAK@Matiullahjan919 Journalist behaving like third class goons where they don't know how to question. Mr. MJ already kicked out from many papers and lately he involved in same fake attacks as you claimed in past.
منافقین ۔۔۔۔۔۔۔۔جاوید ملک
میڈیا کا بنیادی کام ہی یہ ہے کہ ادھر پیسہ پھینکو اُدھر وہ ناچنے لگتا ہے آج کل ایک بار پھر بیرونی پیسہ ملنے پر میڈیا خوب ناچنے میں لگ گیا ہے جبکہ عوام کو تاثر دیا جا رہا ہے کہ جیسے کوئی درد لا دوا کی دوا ہاتھ آ گئی ہے۔ دراصل میڈ… https://t.co/JGEZfgraJR