Cancerian, Struggler, Optimistic, O-v Blood Donor, Part time Twitter User, Firm Believer in Live and Let Live philosophy, Not so Good Looking and خاشڪيلي 🙈
My complete #Budget2026 speech in the Sindh Assembly today.
Spoke on the need for tobacco tax, the challenges of rapid population growth, water shortage in Sindh, the importance of the NFC Award/BISP, Sindh’s inclusive development and PPP’s historic role in securing and protecting provincial rights. Also highlighted the conspicuous silence of other political parties on issues that matter most to the people.
ویسے موصوف کی سیاست کا حال یہ ہے کہ آج کل اپنی سیاسی relevance برقرار رکھنے کے لیے روزانہ ایک بھنڈ (ٹویٹ) کرنا لازم ہو چکا ہے۔ شاید اسی امید پر کہ کوئی نہ کوئی توجہ مل جائے۔ ایسے ہی کراچی دشمنی میں کیا گیا ان کا یہ بھنڈ بھی حقائق کے بلکل منافی ہے۔
اگر ٹیکس کی تقسیم پر بات کرنی ہے تو پہلے یہ بھی بتا دیجیے کہ کراچی صرف ہیڈ آفسز کا شہر نہیں، پاکستان کا سب سے بڑا صنعتی، تجارتی اور بندرگاہی مرکز بھی ہے۔ ملک کی بڑی تعداد میں صنعتی یونٹس، برآمدی سرگرمیاں، بینکاری، انشورنس، شپنگ، لاجسٹکس اور سروس سیکٹر کراچی میں موجود ہیں، اسی لیے ریونیو جنریشن میں بھی اس کا حصہ غیر معمولی ہے۔ یہ تاثر دینا کہ سارا ٹیکس صرف پنجاب کے پیداواری یونٹس پیدا کرتے ہیں اور کراچی صرف ہیڈ آفسز کی وجہ سے شمار ہوتا ہے، حقائق سے زیادہ سیاسی بیانیہ لگتا ہے۔
PPP leader Maleeha Manzoor criticized those who opposed Shahrah-e-Bhutto and responded them, while speaking in the Sindh Assembly session.
#SindhBudget#PPP#ShahraheBhutto#TOKReports
جب تم لوگوں نے اپنے ہی "ابو" کے بندے کو اٹھوا کر عقوبت خانوں کے چکر لگوائے، تب تمہارے "ابو" نے بھی تمہاری "ٹھاکر" کے ہاتھوں ایسی خبر لی کہ تمہاری ساری بہادری ہوا ہو گئی۔ تمہارے بڑے تو کسی نہ کسی طرح بچ نکلے، مگر اس لڑائی کی اصل قیمت عام لوگوں نے ادا کی۔
ہزاروں مہاجر نوجوان تم نسل پرستوں کی آپسی اقتدار کی جنگ میں اپنی جانوں سے گئے۔ کتنے گھر اجڑے، کتنی مائیں بیٹوں سے محروم ہوئیں، کتنے خاندان تباہ ہوئے، مگر تم لوگوں نے کبھی اپنی غلطیوں کا حساب نہیں دیا۔
آج پھر تم جیسے وہی چہرے، وہی سوچ اور وہی پرانا چورن لے کر میدان میں آگئے ہیں۔ جن کے پاؤں قبر میں لٹکے ہوئے ہیں، وہ ایک بار پھر "اتحاد" کے نام پر انہی قاتلانہ سیاستوں کو زندہ کرنا چاہتے ہیں جنہوں نے ایک پوری نسل کو خون میں نہلا دیا تھا۔
تاریخ گواہ ہے کہ ان نعروں کا انجام ہمیشہ نوجوانوں کے جنازوں اور سیاستدانوں کے مفادات پر ہوا ہے۔
کمال ہے، ایک طرف وہ کمپنی ہے جس کے بلاکس بین الاقوامی معیار کے مطابق استعمال اور ایکسپورٹ ہوتے ہیں اور دوسری طرف چند گٹکے جن کی پوری "تکنیکی مہارت" سوشل میڈیا پر فضول تبصرے کرنے تک محدود ہے۔ اب ان کے پاس دلیل ختم ہے تو کام کی رفتار اور نتائج پر بات کرنے کے بجائے میٹریل پر اعتراضات شروع کر دیے۔ مسئلہ بلاکس نہیں مسئلہ یہ ہے کہ شہر میں کام ہوتا ہوا دیکھ کر گٹکون کی مرچیں ختم ہونے کا نام نہیں لے رہیں۔ 😝
ان گٹکون کے اندر کی خباثت کا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ ایک سندھی باشندہ صرف یہ بتا رہا ہے کہ وہ اصل کراچی کا رہنے والا ہے، مگر اس دلی کے تھگ کی اولاد کو پھر بھی مرچیں لگ رہی ہیں۔ ذرا اس گٹکے کا کیپشن ملاحظہ کیجیے، مسئلہ بات کا نہیں، ذہنیت کا ہے۔
ڈایناسورز کے زمانے میں سب سے پہلا پودا لالو سندھی بارن بھائی نے خود اپنے ہاتھوں سے اپنے کھیت میں لگایا تھا ۔
سکندرِ اعظم دراصل لالوکھیت کارہنے والا تھا،اس کا اصل نام 'سکندر الٰہی بخش' تھا، جو بعد میں الیگزینڈر بن گیا۔
بغیر کسی شرمندگی کے ایسے تاریخی شوشے بس یہ ہی دے سکتے ہیں ۔
"جو لوگ کراچی کو سندھ سے الگ کرنے کی بات کرتے ہیں، انہیں یہ تصاویر دکھائیں تاکہ انہیں معلوم ہو کہ کراچی سندھ کا لازمی حصہ ہے اور اس کی تاریخ و شناخت سندھ سے جڑی ہوئی ہے۔"
بارش نے راولپنڈی میں پنجاب حکومت کے ترقیاتی دعوؤں کو بہا دیا۔ خواجہ کارپوریشن چوک فلائی اوور کے نیچے پانی ہی پانی، اربوں کے منصوبے اور نتیجہ صفر!
#PunjabGovt
Nice try, but describing a revitalized city center as having "Red Light Area vibes" is not some sophisticated critique of government performance. It's a loaded comparison aimed at degrading the place and the people associated with it. Criticism addresses policies, decisions, and outcomes. Throwing around derogatory labels is just lazy commentary dressed up as criticism.
And for the record, pointing out what such remarks say about a person's mindset is not the same as attacking their family values. If we're discussing maturity, then perhaps we should start by learning the difference.
@MoeedNj کچھ لوگوں کے نزدیک خاتون افسر اگر اچھی کارکردگی دکھائے تو وہ "PR" ہے، اور اگر خاموش رہے تو "نااہل" ہے۔ مسئلہ اجازت کا نہیں، برداشت کا ہے۔ خواتین کو بااختیار دیکھنے کی عادت ابھی سب کو نہیں ہوئی۔
PPP did not give “unlimited power” to impose a petroleum levy in isolation or permanently. Petroleum levy was introduced and justified as a temporary post-flood fiscal measure. The issue here is how a temporary fiscal measure has been carried forward and expanded over time by different administrations within the same framework. The real question is whether its continued use still aligns with the original intent and public mandate and @BBhuttoZardari is rightly raising it.
Sir the problem is that some people mistake every tasteless remark for criticism and every disagreement for a personal attack. If "Red Light Area vibes" sounds like a serious commentary on urban development to you then perhaps you should revisit the definition of criticism before handing out lectures on maturity.
@BeingSAOfficial اور بڑی ہی ڈھٹائی سے خواجہ اظہارالحق صاحب مانتے بھی ہیں کہ انہوں نے یہ کارنامہ سرانجام دیا ہے۔ لیکن عابدی صاحب کی طرف سے ان کو کلین چٹ دے دی گئی