شہریوں کی شکایات کے موثر حل کے لئے نادرا سنٹرز پر QR Code سروس کا اجراء
نادرا دفاتر پر یہ QR Code آویزاں کر دئیے گئے ہیں۔
نادرا دفتر میں پیش آنے والے کسی بھی مسئلہ کے فوری ازالہ کے لئے اپنے موبائل سے QR Code سکین کریں اور بآسانی اپنی شکایت کا اندراج کریں۔
I want to personally thank the whole Team of School Education Department Punjab for all their hard work during my tenure as the Minister. I specially want to Thank the Teachers for playing a very positive role. My best wishes are always with all of you. I will miss the Students.
All CEOs
1. In order to facilitate vaccination of teachers
- One counter in each CVC will be reserved for teachers
2. All CEOs shall direct all teachers to get vaccination ASAP before 5th June 2021.
3. Data of vaccinated teachers shall be uploaded as conveyed by DDM.
لیکن حکومت کورونا سے بچاؤ کے لیے ایپ بنانا چاہتی ہے
جو حکومت ٹیچرز سے ہی استعمال کرواے گی
کورونا کی وجہ سے چھٹیاں نا ٹیچرز نے دی تھی اور نا طلبا نے
لیکن اب گرمی کتنی ہے یہ احساس AC میں بیٹھ کر تو نہیں لیکن تب ہو گا جب 2,4 بچے بیہوش ہوں گے
طلبہ سے کورونا کا پھیلاو جب کہ اساتذہ کورونا پروف
اسکول بند پھر بھی نیا داخلہ ضروری
ہجوم اور gathering پے پابندی لیکن سکول کونسل اور کارنر میٹنگز لازمی
ڈینگی اور UPE پر جواب طلبیاں اور جرمانے
کون ہیں جو ایسے احکامات صادر فرماتے ہیں
@DrMuradPTI@SchoolEduPunjab
طلبہ سے کورونا کا پھیلاو جب کہ اساتذہ کورونا پروف
اسکول بند پھر بھی نیا داخلہ ضروری
ہجوم اور gathering پے پابندی لیکن سکول کونسل اور کارنر میٹنگز لازمی
ڈینگی اور UPE پر جواب طلبیاں اور جرمانے
کون ہیں جو ایسے احکامات صادر فرماتے ہیں
@DrMuradPTI@SchoolEduPunjab
کچھ ٹیچرز کا ڈیٹا HRMS پے مکمل نہیں
چونکہ آئندہ تمام تر پوسٹنگز، پروموشن ، ریٹائرمنٹ، ٹرانسفر، اور پنشن HRMS کے ذریعے ہی ہو گی
لہٰذا تمام ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ سٹاف 15 دن میں اپنا ڈیٹا مکمل کر لیں
ڈیٹا انٹری کی آپشن open کر دی گئی ہے
**حکومت + ٹی ایل پی مذاکرات**
گرفتار افراد کو رہا کیا جائے گا
ٹی ایل پی کی جانب سے تمام احتجاج اور دھرنے ختم کیے جائیں گے
فرانس کےسفیرکوواپس بھیجاجائےیا نہیں
اسمبلی میں بحث کی جائےگی
شکایات مل رہی ہیں کہ آفیسرز جان بوجھ کر اساتذہ کی PERs میں دیر کر رہے ہیں
اس لیے تمام CEOs کو ہدایت کی جاتی ہے کہ تمام پینڈنگ PERs سات دن میں مکمل کرے۔
@ImranRiazKhan شکریہ آپ کا جو صرف خبر نہیں دیتے بلکے عام عوام کی خاطر بڑے سے بڑے مافیا کے خلاف بھی آواز بلند کرتے ہیں اور ثابت قدم رہ کر مقابلہ بھی کرتے ہیں
عمران ریاض خان❤️
*حکومتی فیصلہ*
ڈاکٹرز نسخے پر دواؤں کا فورمولا لکھ سکتے ہیں کمپنی نام نہیں
اس کا کریڈٹ عمران ریاض خان کو جنہوں نے سب سے پہلے نشان دہی کی اور PM عمران خان تک پہنچائی اور لاگو کروایا
اس طرح لوگ کمپنیوں کی لوٹ مار سے بچ سکے گے اور اپنی حثیت کے مطابق دوا خرید سکے گے
@ImranRiazKhan