سادہ الفاظ میں الحمدللہ پنجاب کی ۸ یونیورسٹیز دنیا کی ٹاپ ۱۰۰۰ یونیورسٹیز میں رینک کر رہی ہیں ، KPK کی صرف ۳، سندھ کی ایک بھی نہیں! محترمہ وزیر اعلیٰ پنجاب نے دو سال میں پنجاب کی یونیورسٹیز کے بجٹ میں ۸۰۰ پرسنٹ اضافہ کیا ہے!
شکریہ اسد عمر صاحب 🙏
Truly appreciate @AzamNazeerTarar for his remarkable work to confront the menace of under age marriages, State must stand with under privileged girls against the heinous tribal and backward practices…
وہ جو کہتے ہیں کہ لڑنے کے پیسے لیتے ہیں وہ اس ماں کو جا کر پوچھیں کہ وہ کس کرب سے گزر رہی ہے اس شہید کی کوئی ذاتی لڑائی نہیں تھی بلکہ ملک کی حفاظت کرتے جان دی ہے اور اس سے بڑا کوئی حب الوطنی کا ثبوت نہیں ہو سکتا
لہو�� اچ جاری چوتھی پنجابی کانفرنس دا پہلا دیہاڑ بلاشبہ چوہدری منظور تے ندیم افضل چن ہوراں دے ناں ریا اے۔ دویں سر کڈویں نیتا جنتا دی گل کر رئے سن تے پنجاب دے مان سمان دا پالن کر رئے سن۔ چوہدری صاحب نے بابا بلھے شاہ سرکار دی آفاقی شاعری دی جو چرچا کیتی اوہ واقعی دل نوں لگی۔
لاہور اچ پنجابی کانفرنس نے رونق لا ئ ہوئ ائے، پہنچن پہلوں میرا نئیں سی خیال انے زیادہ لوکی کانفرنس اچ آن گے، پر پنجابی کانفرنس دے منتظمین نوں مبارک جناں رونق لاتی ایے!! جیوندے وسدے روؤ
جو سفر ہم نے پونے تین سال قبل ایک کٹھن امتحان سمجھ کر شروع کیا تھا، آج ملتان اسٹیڈیم میں ایک ناقابلِ فراموش منظر بن گیا، جہاں جنوبی پنجاب سے 25 سے 26 ہزار مستفید خاندانوں کی آمد کے باعث جگہ کم پڑ گئی۔ لاکھوں اور خاندان تقریب میں شامل نہیں ہو سکے کیونکہ کوئی جگہ اتنی بڑی تھی ہی نہیں!
ان خاندانوں کے ہاتھوں میں اپنے نئے گھروں کی تصاویر اور چہروں پر تشکر کی مسکراہٹیں دیکھ کر دل ربِ کریم کے حضور شکر سے بھر گیا۔ یہ محض گھروں کی تصاویر نہیں تھیں بلکہ برسوں کی محرومی، بے یقینی اور انتظار کے بعد پورے ہونے والے خوابوں کی علامت تھیں۔
میں نے ان خاندانوں کی تکلیف کو قریب سے محسوس کیا ہے جن کی زندگی بھر کی جمع پونجی ہر ماہ کرائے کی نذر ہو جاتی تھی اور جن کے سروں پر ہر وقت بے دخلی کا خوف منڈلاتا رہتا تھا۔ آج جب ہماری مائیں، بہنیں، بزرگ اور بچے اپنے ذاتی گھروں میں سکون اور تحفظ کے ساتھ زندگی کا نیا سفر شروع کر رہے ہیں تو اس سے بڑھ کر اطمینان اور خوشی میرے لیے کچھ نہیں۔
اپنا گھر محض چار دیواری نہیں، یہ عزتِ نفس، تحفظ اور سکون کا نام ہے۔
ان شاء اللہ، یہ کارواں رکے گا نہیں۔ ہمارا عزم ہے کہ پنجاب کے ہر بے گھر خاندان کو اپنی چھت اور اپنے آنگن کی خوشی نصیب ��ونے تک یہ سفر جاری رہے گا!
سری بابا گرو نانک دیو جی کے 557 ویں پرکاش پُرب کی تقریبات کے سلسلے میں سکھ یاتریوں کی گوردوارہ سچا سودا، فاروق آباد آمد پر ضلعی انتظامیہ شیخوپورہ کی جانب سے پرتپاک استقبال کیا گیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر یاتریوں کو فول پروف سیکیورٹی، لنگر، طبی سہولیات اور دیگر بہترین انتظامات یقینی بنائے گئے۔ سکھ یاتریوں نے پاکستانی عوام کی محبت، خلوص اور مہمان نوازی کو سراہا۔
یہاں سے چند کوس دور مرزا غالبؔ کی قبر ہے، بڑا عجیب سا لگا کہ اتنے قریب بیٹھ کر انگریزی میں بات کر رہا ہوں، پھر جی چاہا کہ آج آپ سے اپنے دِل کی آواز ”اُردو“ میں بات کروں۔
کیسی عجیب سی بات ہے کہ غالبؔ کے والد اور دادا سمرقند سے آئے تھے، یہاں نظام الدین پ��لو میں اُن کی تدفین ہوئی، اور غالبؔ خود کو فارسی کا بہت بڑا شاعر جانتے تھے مگر دنیا اُن کو اُردو کی وجہ سے پہچانتی تھی۔
غالبؔ فارسی فارسی کرتے رہے مگر دِلی نے کہا کہ؛
ہیں اور بھی دنیا میں سخن ور بہت اچھے
کہتے ہیں کہ غالبؔ کا ہے انداز بیاں اور
یہی جذبہ لے کر میں آپ کے سامنے حاضر ہوا ہوں کہ آوازیں تو بہت سی ہیں، شعراء اور بھی ہیں، دِلی تو بڑھ رہا ہے۔ اور دِلی، لکھنؤ اور لاہور تو شاعری و ادب کے گڑھ ہیں۔
مگر کہتے ہیں کہ غالبؔ کا ہے انداز بیاں اور !
وفاقی وزیر مصدق ملک کا دہلی (بھارت) میں پہلے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) تہذیبی مکالمہ فورم سے خطاب
آج KP سے PTI حکومت کا خاتمہ نہیں ہوا۔۔آج
"دور عمرانی(اقتدار) کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ ہو گیا۔
آج KP سے PTI کا نہیں
"افغان اور طالبان"حکومت کا خاتمہ ہوا ہے اس لیے
فضل الرحمن کا "تڑفنا" دیکھیں کہ اخے مجھ سے وعدہ کیا تھا کہ PTI کو نہیں ہٹائیں گے۔
رہا نہیں جا رہا اس سے۔۔تڑپ ہی ایسی ہے
(اسد آر چوہدری)
اس معصوم بچی آیت نور کی والدہ کو ایس پی ثمینہ ظفر نے اور بھی بہت کچھ کہا ہے جو میں یہاں خواتین کی وجہ سے لکھ بھی نہیں سکتا ۔ بچی کے والد سے کہا گیا کہ آیت نور تمہاری بیٹی ہی نہیں ہے ۔وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اس کیس کو صوبائی کرائم برانچ کو ٹرانسفر کریں ۔ وہ وہ حقائق سامنے آئیں گے کہ آپ سب کے رونگٹے کھڑے ہوجائیں گے ۔ آیت نور کے والد کو پولیس کے سامنے صفائیاں اور ثبوت دینے پڑے کہ بچی میری ہی ہے ۔
وزیراعلیٰ صاحب کو ہری پور کے نمائندوں نے غلط گائیڈ کیا ہے ۔ سہیل آفریدی صاحب ایک بار یہ کیس کرائم برانچ کو دے دیں ۔ سب سامنے آجائے گا ۔
@SohailAfridiISF@YarMKNiazi
@itsmyliffe2004 کیسے؟ ملائکہ بھی اپنے نئے بوائے فرینڈ کے ساتھ ہے۔ توا ایلیٹ کلاس میں عورت مرد کی کوئی لڑائی نہیں وہاں ویلیو ایک جیسی ہے ۔ یہ ہمارے غریب طبقے کے مسئلے ہیں کہ عورت کو اپنا غلام سمجھتے ہیں حکمرانی جھاڑتے ہیں
سرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن کی ندا نے شادی کی ، بیٹی پیدا ہوئی ، شادی رجسٹریشن نہ ہونے پر پتہ چلا کہ شوہر نے شادی اپنے ملازم کے ساتھ راولپنڈی میں رجسٹر کرا دی ہے ، شادی کے جعلی کاغذ بنانے والے وکیل دیور سمیت دیگر ملزمان کے خلاف پرچہ درج ہوا مگر گرفتاری نہ ہوسکی اب ندا عدالتوں کے دھکے کھارہی ہے ، کوٹ مومن کا کیس وزیراعلی۱ مریم نواز اور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی توجہ کا متقاضی ہے کیونکہ لڑکیوں کی جھوٹی شادیاں رجسٹرڈ کرنے والے قانون کے سامنے جوابدہ ہو سکیں ۔
@MaryamNSharif #ChiefJusticeLahoreHighCourt