وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا @SohailAfridiISF کی قیادت میں تاریخی لانگ مارچ کے پہلے دن کی شاندار جھلکیاں
وزیر اعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کیا، جہاں مختلف اضلاع، بنوں اور وزیرستان سے آنے والے قافلے شامل ہوتے گئے۔ قافلہ کرک کے جیل چوک پہنچا، جہاں عوام اور کارکنان نے بھرپور جوش و جذبے سے استقبال کیا۔
لکی مروت سے کرک تک مختلف مقامات پر عوام اور تحریک انصاف کے کارکنان نے قافلے کا والہانہ استقبال کیا۔ لانگ مارچ کا قافلہ آج کرک سے کوہاٹ کی جانب روانہ ہوگا اور رات کو کوہاٹ میں قیام کرے گا، جبکہ تاریخی سفر جاری رہے گا۔
#سر_بکف_میدان_میں
#اکتوبر5_یوم_عمران_خان
#خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام
مزاحمت کا نشان،ضمیر کا قیدی،عوام کے حق حکمرانی کا علمبردار،ہار نہ ماننے والے کپتان کو سالگرہ مبارک ہو۔۔۔
مفاہمت نہ سکھا جبر ناروا سے مجھے
میں سربکف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھے۔
صدیق جان ، اسد اللہ خاں اور کچھ دیگر صحافیوں نے اس متعلق خبر دی تھی کہ عمران خان کے بلڈ پریشر کا ایشو سنجیدہ ہو چکا ہے۔ اور کنٹرول نہیں ہو رہا۔ لیکن فیملی اور پی ٹی آئی نے ان خبروں کو مسترد کیا بلکہ ان صحافیوں کی ٹرولنگ بھی ہوئی۔ آج یہ خبر درست ثابت ہوئی۔@SdqJaan @
@AUKhanOfficial1
عمران خان کے ساتھ کچھ تو ایسا کیا گیا ہے جسے چھپانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ دوران مزاکرات عمران خان کے ذاتی معالج کی رسائی تو دور کی بات انکی میڈیکل رپورٹس تک رسائی سے انکار کر دیا گیا۔ اپوزیشن کو بتایا گیا کہ ایک موقع پر بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے کے لیے بیرون ملک سے بھی ڈاکٹر بلوایا گیا تھا۔۔۔ ایسا کیا ہے جسے چھپایا جا رہا ہے؟
تاریخ کے جھرکوں سے
26 اور 27 فروری 2009 کے اخبار
جب شریف برادران کی نااہلی اور گورنر راج لگنے پر لیگی کارکنوں نے عوام کی گاڑیاں،بے نظیر کی یاد گار، بینک، پولیس چوکیاں جلائیں،وکلاء نے گورنر ہاوس میں گھس کر توڑ پھوڑ کی۔
Ireland and Israel draw 1-1 as players CLASH in heated match
Irish players bowed their heads and refused to shake hands with the Israeli players
Ireland fitness coach Damien Doyle claimed an Israeli player spat at him during the half-time confrontation
غیر منتخب اور مسلط شدہ عناصر پختونخوا میں بیٹھ کر جمہوری حکومت کے خلاف سازشیں کر رہے ہیں کیونکہ جمہوری حکومت اپنا آئینی حق(احتجاج) استعمال کرنا چاہتی ہے۔
تحریک انصاف کے پُرامن لانگ مارچ میں سیالکوٹ کا ایک رنگباز مع اسلحہ دیکھا گیا ہے۔
عوام الناس اس سیالکوٹی رنگباز سے احتیاط کریں۔۔ آج کل دن میں بھی شربت پی کر باؤلہ ہوا پھرتا رہتا ہے ۔ احتیاط لازم ہے۔۔
Huge numbers of supporters of jailed former Pakistani Prime Minister Imran Khan have set off on a protest march from the country’s northwest after talks with the government to call off the demonstration failed.
The march, planned by Khan’s Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) party, was originally scheduled for September 27 but was postponed until October 4 to allow talks between the government and the PTI leadership to take place.
The protesters are attempting to pressure the government into releasing Khan, the country’s most popular political figure according to polls, who has been behind bars since August 2023 following a series of convictions that his party calls politically motivated.
عمران خان کی صحت سے متعلق نیا انکشاف۔
حکومتی مذاکراتی ٹیم نے پی ٹی آئی کے مزاکراتی وفد کو بتایا کہ چار پانچ ہفتے عمران خان کا بلڈ پریشر انتہائی بڑھ گیا تھا اور لندن سے ڈاکٹر کو خاص طور پر بلایا گیا تھا جو بڑی مشکل سے بلڈ پریشر کو کنٹرول میں لایا۔
کورکمانڈر پشاور سے بریفنگ کیلئے سپیکر بابر سلیم کا رابطہ
خیبر پختونخوا میں قیام امن کیلئے نومبر 2025 کے جرگہ سے متعلق سپیکر بابر سلیم سواتی کی ٹوئٹ
خیبرپختونخوا اسمبلی نے امن جرگہ منعقد کیا
جس میں تمام سیاسی جماعتوں نے متفقہ اعلامیہ جاری کیا
اسی کی روشنی میں اسمبلی نے سپیشل کمیٹی آن سیکیورٹی قائم کی جس میں صوبے کی تمام سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی قائدین کی موجودگی میں آئی جی پولیس، سی ٹی ڈی، ایڈیشنل چیف سیکریٹری ہوم، ہوم ڈیپارٹمنٹ اور چیف سیکریٹری سمیت تمام متعلقہ صوبائی اداروں سے بریفنگز لی گئیں
اب صرف ایک اہم فریق کی بریفنگ باقی ہے اور وہ ہیں کور کمانڈر پشاور
کور کمانڈر پشاور سے میری بات ہوئی تھی اور انہوں نے کمیٹی میں شرکت کی یقین دہانی بھی کرائی تھی تاہم یہ ملاقات تاحال نہیں ہو سکی
میں دوبارہ سپیشل کمیٹی اجلاس بلانے کے لیے سمن کرنے جا رہا ہوں میری واضح خواہش ہے کہ اس اہم معاملے پر متعلقہ حکام، ادارے ایک میز پر بیٹھیں
ہم نے جو سنا، جو دیکھا اور جو حقائق کمیٹی کے سامنے آئے، وہ اپنا مؤقف رکھیں گے
متعلقہ ادارے اپنا مؤقف رکھیں
اس کے بعد سپیشل کمیٹی اپنی سفارشات مرتب کرے
انہیں اسمبلی میں پیش کیا جائے گا اور اسمبلی کی منظوری کے بعد صوبائی و وفاقی حکومتوں کو ارسال کیا جائے گا تاکہ ذمہ داری، پالیسی اور عملی اقدامات واضح ہوں
خیبر پختونخوا کے عوام امن چاہتے ہیں
سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی
علامہ راجہ ناصر عباس کہتے ہیں کہ
حکومت بھی پشاور آئے اور ہمارے ساتھ بیٹھے، نئے مسائل کھڑے نہ کیے جائیں، دہشت گردوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کی باتیں کرنے والے بتائیں بلوچستان کا کیا حال کر دیا، خیبر پختونخوا کی آبادی چار کروڑ کے قریب ہے، کیا طاقت کے ذریعے حالات کنٹرول کیے جا سکیں گے، جب سے ہوش سنبھالا ہے بلوچستان میں بدامنی، لڑائی اور لوگوں کے مارے جانے کی خبریں سن رہے ہیں،
آل پارٹیز کانفرنس ضرور کریں گے، سیاسی جماعتوں سے ملاقاتیں جاری ہیں، لگتا ہے حکمران خود چاہتے ہیں کہ پورا پاکستان سڑکوں پر نکل آئے، حکومتی نمائندے جھوٹ بولیں گے تو ہم پشاور سے نکلیں گے، میں خود جاؤں گا، دوست بھی ہوں گے، جیبوں میں قرآن لے کر نکلیں گے،
ہم نہیں چاہتے کسی بے گناہ کی جان جائے یا کسی کو نقصان پہنچے، لانگ مارچ کے لیے حکومت سے پرامن روٹ طے کرنے کی پیشکش کی تھی، ہم سڑک کے ایک طرف چلیں گے، دوسری طرف ٹریفک چلتی رہے، کوئی مسئلہ نہیں ہوگا، آپ لوگ اتنے ڈرے اور سہمے ہوئے کیوں ہیں، ہمارے ساتھ بیٹھ کر معاملات طے کریں،
خیبر پختونخوا سے آنے والوں کو دہشت گرد قرار دینا افسوسناک ہے، صوبے کے عوام کی نمائندگی کرنے والے لاکھوں لوگ کیا سب دہشت گرد ہیں، حکومت کے مخالفین کو بغیر سوچے سمجھے دہشت گرد قرار نہ دیا جائے، حکومت کا مخالف ریاست کا مخالف نہیں ہوتا، اسٹیبلشمنٹ سے اختلاف رکھنے والا شخص ریاست کا مخالف نہیں ہوتا، خدا کے لیے اس طرح کی باتیں کرنے سے گریز کریں،
اتنے بڑے آئین پسند ہیں کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج کے گھر نان کسٹم پیڈ گاڑی ہے اسی گاڑی کے زریعے اس ہے بیٹے نے 2 معصوم پاکستانی بیٹیاں قتل کی اسی جج نے بیٹے کو موقع سے فرار کروایا پھر پولیس سے پریشر ڈلوا کر صلح ہوئی لیکن یہ سب آئین پسند اس جج کیخلاف کچھ نہ کر سکے۔