Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa @SohailAfridiISF had agreed to facilitate and participate in consultations, within 72 hours, with representatives and stakeholders of the province to come to an agreement on the way forward for lasting and sistainable peace.
However, as Barrister @SalmanARaja clarified, representatives of the regime were not willing to entertain anything short of the provincial government agreeing to the immediate imposition of emergency in five districts, with kinetic military operations to follow.
طلال چوہدری! رات کے تین بجے کسی کی شادی شدہ اور معزز خاتون ایم این اے (عائشہ رجب علی) کے گھر گھس کر "تنظیم سازی" کرتے ہوئے ہڈیاں تڑوانے والے اوباش اور اخلاقی طور پر مفلوک الحال شخص سے سیاسی و قومی مسائل پر ایسی ہی بوجھل منطق کی توقع کی جا سکتی ہے۔
تمہاری اخلاقی گراوٹ کا عالم یہ ہے کہ جس بندے کو اپنی ہی پارٹی کی خاتون کے بھائیوں نے رات کی تاریکی میں منہ کالا کر کے ہسپتال پہنچایا ہو، وہ آج عوامی ایکشن کمیٹی، کشمیر اور خیبر پختونخوا کے غیور عوام کو سیاسی اخلاقیات سکھا رہا ہے!
گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے غیور لوگ تم جیسے فارم 47 کے سیاسی ڈاکوؤں سے تنخواہ یا اجازت لے کر احتجاج نہیں کرتے۔ جب تم نے ان کے حقوق، آٹا، بجلی اور آئینی استحقاق پر ڈاکہ ڈالا تو وہ اپنے حق کے لیے سڑکوں پر آئے۔ ہر جائز عوامی تحرک کو "دہشت گردی" یا "پی ٹی آئی کی سازش" قرار دینا تمہاری حواس باختگی اور سیاسی افلاس کا ثبوت ہے۔
خیبر پختونخوا میں بدامنی تمہارے اور تمہاری پی ڈی ایم کے لائے ہوئے اس ناہل وفاق کا تحفہ ہے۔
تم جیسے لوگوں نے اقتدار کے بدلے پشتونخوا کو ڈالری جنگ میں جھونکا، سیکیورٹی کا این ایف سی (NFC) بجٹ روکا اور اب جب وہاں کے منتخب وزیراعلیٰ @SohailAfridiISF اپنے عوام کے حقوق کے لیے ڈٹ گئے ہیں تو تمہیں مروڑ اٹھ رہے ہیں۔
جو شخص رات کے اندھیرے میں دوسروں کے گھروں میں گھسنے کے "پیٹرن" بناتا ہو، وہ عوامی تحریکوں کے پیٹرن کیا سمجھے گا؟
دلال چوہدری @ChTalalOfficial کے پی اور کشمیر کے سیاسی شعور پر بھونکنے سے پہلے ذرا آئندہ رات کے وقت باہر نکلنے سے پہلے اپنی باقی ماندہ ہڈیاں اور بچی کھچی عزت سنبھالنے کی فکر کرو۔
فارم 47 کے طفیلئے اور اخلاقی تباہی کے شاندار شاہکار کے منہ سے امن اور آئین کی بات ویسے ہی ہے جیسے کوئی پیشہ ور ڈاکو امانت داری کا درس دے رہا ہو۔
آصف، لندن کے ریلوے اسٹیشن پر سرپٹ دوڑ کر جان بچانے اور گالیاں کھانے والے کا دوسروں کے کیمپوں پر زوم کر کے سونا دیکھنا واقعی تاریخ کا بڑا ڈرامہ ہے۔
پختونخوا کے لوگ رات 2 بجے اپنے ہی صوبے کے سخت ترین سفر کے بعد پرسکون سو رہے ہیں کیونکہ وہ اپنے حقوق کی جنگ لڑنے نکلے ہیں۔ لیکن آپ کا فارم 47 مافیا تو دن کے اجالے میں بھی عوامی خوف اور اپنے کرپٹ ماضی کے ڈر سے جاگتے ہوئے کانپ رہا ہوتا ہے۔ 🤣
آپ کے "قائد" تو 50 روپے کے اسٹامپ پیپر کا بہانہ بنا کر لندن کے مے فیئر محلوں کے نرم بستروں میں جا کر سوئے تھے، جبکہ کے پی کا وزیراعلیٰ اور غیور عوام سڑکوں پر مٹی پر سو کر بھی آپ کی نیندیں حرام کیے ہوئے ہیں۔😁
رات کے 2 بجے کیپچرز کرنے سے بہتر ہے آئندہ لندن یا اسلام آباد کی سڑکوں پر بھاگنے کے لیے اپنے جوگرز تیار رکھیں۔ 😜
سیاست میں دھمکیوں کی بجائے حالات کی مناسبت سے کام لینے سے حالات بہتر ہو سکتے ہیں ۔ طاقت اور تکبر سے حالات کو اپنی مرضی کے مطابق چلانے کی کوشش سے مزید حالات خراب ہو سکتے ہیں۔
لانگ مارچ ، گورنر راج، ایمرجنسی !
Thousands of supporters of Pakistan’s former prime minister Imran Khan have begun a multi-day march toward Islamabad demanding his release from prison. The protest is being led by Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister Sohail Afridi after negotiations between the government and PTI failed to resolve the political standoff.
The march began from Lakki Marwat, with the convoy later entering Karak district as supporters continued along the planned route. Authorities have tightened security ahead of the march’s expected movement toward the capital.
#ImranKhan #PTI #Islamabad #Politics #LongMarch
Happy birthday to my leader my captain....@ImranKhanPTI Whenever I lose hope I remember ur struggles...ur courage and how u still stand for us through every hardship..u kept fighting while we failed to stand beside u when it mattered most...May Allah protect u and grant u victory
Imran Khan’s supporters are on the move. PTI has begun its long march toward Islamabad from Lakki Marwat after overnight talks with the government collapsed.
وارداتیں جتنی تیزی سے ڈالی جاتی ہیں اتنی ہی تیزی سے بے نقاب ہو جاتی ہیں۔ ابھی دو دن پہلے سہیل آفریدی کو ملنے والے ایک نوجوان کو بائیکیا پر موٹرسائیکل چلاتا ہے دہشتگرد قرار دیا گیا تھا۔ یہ پاکستان کیساتھ کرنا کیا چاہتے ہیں؟
A leader is not born in palaces or dynasties, he is made by his struggle for justice, peace, democracy and human rights. Happy Birthday, IK ! you taught us to never give up. @ImranKhanPTI@PTIofficial
بلوچ نوجوان ایک بار پھر مذاحمت کی داستان لکھ رہے ہیں۔ تعداد میں کم ہونے کے باوجود بلوچستان کے نوجوان ہمیشہ سامنے والی صف میں رہتے ہیں۔ افسوس کے ہم ان نوجوانوں کی ہمت، شجاعت، بہادری،استقامت اور ذہانت کا صحیح فائدہ نہ اٹھا سکے اور یہ نوجوان آزادی کے 79 سال بعد بھی بنیادی حقوق کی لڑائی لڑ رہے ہیں۔
بلوچستان زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
”ہم نے 15 ہزار افراد کی رہائش اور کھانے کا انتظام کیا تھا، مگر توقع سے کہیں زیادہ لوگ پہنچ چکے ہیں۔ ریلی کتنے کلومیٹر تک پھیل چکی ہے، ہمیں خود اندازہ نہیں۔
یہ حقیقی آزادی کی جدوجہد ہے، مشکلات بھی آئیں گی، لیکن پوری کوشش ہے کہ کوئی مہمان بھوکا نہ رہے اور ہماری پشتون روایات کے مطابق ہر ممکن مہمان نوازی کی جائے۔ پارلیمانی لیڈر پی ٹی آئی اور رکنِ قومی اسمبلی، کرک
@ShahidkhattakSk
#عوامی_سمندر_سڑکوں_پر