محرم پر اپنے گاؤں راجن پور فاضل پور گیا تو وہاں بڑی تعریف سنی کہ مریم نواز نے فاضل پور میں ہسپتال بنایا ہے ، میں بھی نکل پڑا کہ شکر ہے اچھا ہسپتال بنا تو جا کر دیکھنا چاہیے ؛ وہاں گیا تو فاضل پور کے پرانے THQ پر مریم نواز ہسپتال کا بورڈ لگا ہوا تھا ، میں نے پوچھا کیا یہی نیا ہسپتال ہے؟ جو ساتھ گئے تھے وہ بولے ہاں جی یہی بنایا ہے اور دیکھیں بورڈ بھی نیا لگا ہوا ہے 🤦♂️
سرگودھا کی بیٹی منتہا اب واپس نہیں آئے گی لیکن اس دوکاندار کو نشان عبرت بنانے کے لئیے عوام کا غصہ ٹھنڈا نہیں ہورہا
زیر نظر ویڈیو میں لوگ نہ تو اسکا مال اٹھا کر بھاگ رہے اور نہ جمع کررہے بس ضائع کررہے ہیں
تاکہ آئندہ کسی کو جرات نہ ہو کسی کی بیٹی کے ساتھ ایسا ظلم کرسکے
یاسمین راشد کا قوم کے نام پیغام 🚨
"حالات کچھ سازگار نہیں لگ رہے۔ اس لیے میں اپنی غیور عوام، پارٹی کے مخلص کارکنان اور سوشل میڈیا کے مجاہدین سے یہ وصیت کرتی ہوں کہ کچھ بھی ہو جائے، عمران خان کو کبھی تنہا مت چھوڑنا۔" 💔
اگر یزید کا حکومت پر ناجائز قبضہ غلط اور حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی مزاحمت درست تھی
تو ایسا ناجائز قبضہ ہمیشہ غلط اور اس کے خلاف مزاحمت عین دین کی علامت رہے گی
یزید کے لشکری تیر برساتے اور یہ بھی کہتے ہم نوکری کے ہاتھوں مجبور ہیں
اگر انکی دلیل تب غلط تھی تو آج بھی غلط ہے
@s0nhri_sn0w یہ ہنی ٹریپ کا کیس ہے ۔ایسے بہت سارے کیس فیصل آباد میں ہو چکے ہیں ۔ پہلے کال کرتی ہیں پھر ٹائم بناتی ہیں جب کاروائی ڈلتی ہے تو تھانے جا کر پرچہ کروا دیتی ہیں ۔ تھانے میں اے ایس آئی ان کا اپنا ہوتا ہے ساتھ میں ایک ڈاکٹر اور ایک وکیل۔ یہ پراپر گینگ ہوتا
@KhalidHusainTaj بڑا ہی سستی گشتی ��ا بچہ ہے یہ پالش کرنے کے چکر میں پورا سیٹ ہی منہ میں ڈال لیا ۔ یہ بھی بتا دیتے اتنی قیمت کتنے دن میں اوپر گئی تھی ۔ لفافے کے چکر میں آخرت بھی بھول جاتے
@TararAttaullah یہ ن لیگی کھوتے ابھی بھی 90 والی دہائی میں گھوم رہے ہیں ۔ جب یہ منہ کھولتے تھے عوام یقین کر لیتی تھی ۔ چور بازاری بند کرو اور 167 روپے جو زیادہ لئے جا رہے وہ کم کرو
ایران جنگ جیتا پوری دنیاہ سے ڈالرز ایران آرے ہیں
ایران نے جو مزائل مارے ان کی ویڈیوز پوری دنیاہ کے پاس ہیں ۔
ہم جنگ جیتے ہمارا پانی بند ہوگیا😃
جبکہ ایک بھی مزائل لگنے یا جہاز گرانے کی ویڈیو تک کسی کے پاس نہیں ۔
یاررر
اطلاعات کے مطابق بھتا خور حکومت پیٹرول کی قیمت میں صرف 55 روپے کی کمی کرنا چاہتی ہے، اور وہ بھی مرحلہ وار۔
اس ظالم حکومت پر عوامی دباؤ جاری رکھیں تاکہ کم از کم 100 روپے کی کمی کی جائے۔
@CMShehbaz#PetrolPrices
پاکستانی عوام کا مطالبہ ہے ہمیں 40 نہیں 60 نہیں بلکہ 250 روپے فی لیٹر روپے والا پٹرول ڈیزل چاہیے ،، پرانے ریٹوں والا
پٹرولیم کے ریٹوں میں کمی کی باقاعدہ مہم چلانی ھوگی ورنہ انکو کوئی اثر نہیں ھوگا
امیروں کو ریلیف نہ منظور ❌️
🚨 اہم ترین
آبنائے ہرمز بند ہونے کی وجہ سے سینکڑوں آئل سے لدھے بحری جہاز رکے ہوئے تھے اب 2027 تک تیل کی قیمتیں مسلسل نیچے جائیں گی اور کم ترین سطح پر رکیں گی، لیکن پاکستان کی حکومت نے عوام کا خون چوسنے کا منصوبہ پہلے ہی بنایا ہوا ہے، قاسم خان سوری