دھرتی کی سلگتی چھاتی سے بے چین شرارے پوچھتے ہیں
تم لوگ جنہیں اپنا نہ سکے وہ خون کے د��ارے پوچھتے ہیں
سڑکوں کی زباں چلاتی ہ�� ساگر کے کنارے پوچھتے ہیں
یہ کس کا لہو ہے کون مرا اے رہبر ملک و قوم بتا
#StandWithSahiwalDoctors
#DoctorsRejectBrutality
#مریم_معافی_مانگو
ماہ رنگ بلوچ نے بلوچستان جیسے صوبے میں ایک حیران کن جل��ہ کیا ہے
طاقتور حلقوں نے اگر ہوش کے ناخن نہ لیے تو خدا نخواستہ یہ مسئلہ بہت بگڑنے والا ہے مجھے بہت خوف ہے اس بات کا
لیکن یہاں کچھ طاقتور طاقت کے نشے میں دھت ہوکر سیاست کو منیج کرنے میں ��گے ہوئے ہیں