انسان کی دماغی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ اسکے تقلیدی عقائد ہیں۔اسے کوئی طاقت اس طرح جکڑ بند نہیں کر دے سکتی جس طرح تقلیدی عقائد کی زنجیریں کردیا کرتی ہیں۔وہ ان زنجیروں کو توڑ نہیں سکتا،اس لئے کہ توڑنا چاہتا ہی نہیں۔وہ انہیں زیور کی طرح محبوب رکھتا ہے۔
#ابوالکلام_آزاد
یار مطلب میں بولوں تو کیا بولوں۔اتنی ڈھیٹ قوم ہے،بندہ مہنگے جوتی لے تو مسجد سے اٹھا کر گھر لے جاتے ہیں،اوراگر اسی خوف سے نارمل لے تو ہر کوئی اسے اپ��ی ملکیت سمجھ کروضوکے لئے استعمال کریگا۔ابھی مسجد گیا،واپسی پر جوتے نہیں تھے،دیکھا تو موصوف اس میں خشوع خضوع سے وضو میں انہماک تھا۔
یا اللہ ادنی سے لیکر اعلی درجے والے تک جس نے بھی کسی وقت قومی حق پر ڈھاکہ کیا ہو،اسکا سکون ختم کردے۔جس نے بھی غلط الزام لگا کر مظلوموں کی قتل میں کسی قسم کی شرکت کی ہو اسکے رزق حرام کردیں۔جو بھی ناحق فیصلوں،بلیک میلینگ،اور لیک ویڈیوز کا مرتکب ہوا ہو اسے تباہ کردے۔#قبائلی_جرگہ_
اور ناظرین جس نے اپنے فرزند انجمند کو خوشامدی، سرکاری خرچہ خور،سفید کو کالا اور کالے کو سفید کہنے والا نابغہ روزگار شخصیت سیف اعوان کی طرح جرنلسٹ بن��نا ہو تو ان سے مشورہ کرنے کے بعد اسی درسگاہ بھیجدیں جہاں موصوف اپنی زندگی کے قیمتی لمحات ضائع کرچکے ہیں۔
@saifullahawan40
جس نے اپنے بچے کا مستقبل تباہ کرنا ہے اسکو مدرسے بھیج دے تاکہ وہ وہاں صدقے خیرات کی چھ سال روٹیاں کھائے،پھر وہ مولوی بنے اور کسی محلے کی مسجد میں تیس ہزار تنخواہ پر امام مسجد بن جائے،اس سفر میں بچے پر جو ذہنی و جسمانی تشدد ہوتا وہ صرف بچہ جانتا۔یہ مدرسے کی تلخ حقیقت ہے
اگر خدا نے اپکو ایمان کے بعد صحت کی نعمت سے بھی نوازا ہے۔ایک حلال روزگار سے وابستگی بھی ہے۔
گھر والوں کی معاشی ضروریات پوری ہو رہی ہیں۔کوئی تنگدست اگر کسی وقت کچھ طلب کرے اسکی حاجت پوری کرلیتے ہو،تو یقین کریں آپ دنیا کے خوش قسمت ترین انسان ہو۔
#قناعت#الحمدلله_دائماً_وابداً