ایران نے سعودیہ پر سامنے آ کر حملہ نہیں کیا لیکن حوثیوں کے ذریعے حملہ کر وایا ھے ایران حوثیوں کی فنڈنگ کرتا انکو اسلحہ دیتا ھے اب ایران حوثیوں کے ذریعے باب المندب بند کروانا چاہتا آیا ھو تو دنیا میں بھونچال آ جائے گا پاکستان کی اب فرسٹریشن بڑھ رہی ھے پاکستان کا سعودیہ ساتھ دفاعی معاہدہ بھی ھے اور پاکستان نے امن معاہدہ کروانے کے لیے اپنا بہت کچھ قربان کیا تھا
باندران انقلاب ایران کو تباہ کروانا چاہتے یہ گریٹر اسرائیل کا پلان کامیاب بنوا کر ھی چھوڑیں گے یہ سارے حکومت پر قبضہ کرنا چاہتے عباس عراقچی پر پتھراؤ کر وایا کہ یہ مذاکرات ٹھیک نہیں کر رہا ایران نے پاکستان کا سفارتی گراف کم کرنے کے لیے قطر اور عمان میں مذاکرات رکھوائے ایران چاہتا پاکستان انکے ساتھ ملکر لڑے باندران انقلاب کو یہ بات سمجھ نہیں آئی کہ اگر پاکستان لڑتا تو انکو بچاتا کون ثالثی کون کرواتا پاکستان ایران سے کچھ ناراض ھے
یہ جھوٹ بولنے میں ماہر ہیں۔ انکے پاس علی رضا بہترین نیچرل ٹیلنٹڈ فاسٹ باؤلر آیا جس نے 2023 انڈر 19 ورلڈ کپ میں ورلڈ کرکٹ کو انسپائر کیا، پھر اسی سال فرسٹ کلاس کرکٹ میں بہترین باولنگ کی۔ انہوں نے بجائے اسکو اوپر پروموٹ کرنے کے اسکو تین سال بعد دوبارہ 2025 کا انڈر19 ورلڈ کپ کھلا دیا۔ سونے پہ سہاگہ اسکی جسمانی ساخت جانے بغیر اسکے ایکشن کے ساتھ چھیڑ خانی کرکے اسکے باولنگ آرم کی فری فال موومنٹ کم کروا دی جس سے اسکا نیچرل سو ئنگ بری طرح متاثر ہوا۔ اسپیڈ کے چکر میں ایک بہترین فاسٹ باؤلر کے کیرئیر سے کھلواڑ کر دیا گیا۔ اب وہ فرسٹ کلاس کھیلے گا تو پتہ چلے گا کہ اسکی باولنگ کمپوزیشن کیا ہے۔ سٹرینتھ کیا ہے، وکٹ ٹیکنگ ایبیلیٹی کیا ہے، lower limb کتنا ورک لوڈ برداشت کر سکتا ہے۔
پاکستان کے نیچرل ینگ ٹیلنٹ کی سب سے بڑی دشمن سابقہ کھلاڑیوں اور کوچنگ سٹاف کی نااہلی اور سپورٹس سائنس کے بیسک نالج سے لاعلمی ہے مگر کوئی میٹرک فیل پاس پاکستان کی کوچنگ کر رہا ہے کوئی اکیڈمی میں اور کوئی بچوں کا بیڑا غرق کر رہا ہے۔
لگے رہو پاکستان کے بچوں کو اپنی جہالت اور تجربات کی بھینٹ چڑھانے میں۔
@vikrantgupta73 Look at the recent T20 series against Ireland—the rest of the full-strength Indian side was playing, and Bumrah was the only one missing. Yet, India lost the series. Bumrah truly is the ultimate impact player.
@vikrantgupta73 "Jasprit Bumrah is the biggest impact player in Indian cricket history. If you take away the 'Bumrah effect' from all of India's ICC tournament victories and away Test wins since 2018, India would have lost every single one of those matches."
برطانیہ میں جب پارہ 40C کو چھوتا ہے ، تو وہ پاکستان کے 45C یا 50C سے کہیں زیادہ قیامت خیز محسوس ہوتا ہے اکثر پاکستان میں بیٹھے لوگ ہنستے ہیں کہ یار اتنی سی گرمی پر گورے مر رہے رہے ہیں لیکن کہانی اتنی سادہ نہیں ہے یہ صرف موسم نہیں بلکہ اس کو سمجھنے کےلئےان حقائق کا جاننا ضروری
@saleemkhaliq آج انڈیا آئرلینڈ سے ہار گیا۔۔۔
تقریباً اُنکی پوری ٹیم کھیل رہی تھی سوائے جسپریت بمرا کے ۔
آپ ایک بات نوٹ کرلیں پچھلے 3 سال میں انڈیا نے جتنے ICC ٹورنامنٹ، یا بیرون ملک ٹیسٹ میچ جیتے ہیں اُس میں آپ صرف جسپریت بمرا فیکٹر نکال دیں۔ انڈیا ہر میچ ہارا ہوا ہے۔
آج انڈیا آئرلینڈ سے ہار گیا۔۔۔
تقریباً اُنکی پوری ٹیم کھیل رہی تھی سوائے جسپریت بمرا کے ۔
آپ ایک بات نوٹ کرلیں پچھلے 3 سال میں انڈیا نے جتنے ICC ٹورنامنٹ، یا بیرون ملک ٹیسٹ میچ جیتے ہیں اُس میں آپ صرف جسپریت بمرا فیکٹر نکال دیں۔ انڈیا ہر میچ ہارا ہوا ہے۔
@BCCI
قمر احمد صاحب ایک لیجنڈ تھے۔ 450 سے زائد ٹیسٹ میچز کور کرنے والے دنیا کے پہلے، اور آج تک آخری، صحافی ہونے کا اعزاز انہیں حاصل تھا۔ وہ نہ صرف ایک ممتاز صحافی بلکہ ایک بہترین انسان بھی تھے۔
ان کی شرافت اور وسیع القلبی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ انہوں نے اپنے لندن فلیٹ کی چابیاں اُس وقت کے نوآموز کرکٹرز، جاوید میانداد اور عمران خان، کے حوالے کر دی تھیں۔ اس واقعے کا ذکر انہوں نے اپنی کتاب میں کیا ہے، جبکہ گزشتہ روز جاوید میانداد نے بھی ان کے جنازے کے موقع پر اس حقیقت کا اعتراف کیا (ویڈیو میں سنا جاسکتا ہے)۔ قمر صاحب نے اپنی کتاب “فار مور دین اے گیم” میں یہ بھی لکھا ہے کہ جن لوگوں کے لیے ان کے فلیٹ اور دل دونوں کے دروازے ہمیشہ کھلے رہے، انہی میں سے “کانوں کے کچے اور بغض کے پکے” ایک فرد نے بڑے کرکٹر بننے کے بعد ان کے ساتھ کیسا نامناسب رویہ اختیار کیا۔
اللہ تعالیٰ قمر صاحب کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین