دیکھیں بول کون رہا ہے!!
بلاول صاحب @BBhuttoZardari پاکستان کی عوام تمہارے باپ کو ڈکیت سمجھتی ہے، یہ سیاستدانوں کی شرافت ہے کہ تمہیں بےنظیر کا بیٹا ہونے اور کم عمری کی وجہ سے تمہارا لحاظ کیا جاتا رہا ورنہ سندھ میں تم لوگوں کی کارکردگی ہے اس پر تم لوگ جوتے کھانے کے قابل ہو،
مسلم لیگ ن کو دوسرے فیز میں مظفر آباد ڈویژن میں زبردست کامیابی پر بہت بہت مبارک ہو۔ اس کا کریڈٹ وزیراعلی مریم نواز صاحبہ کی کارکردگی کو جاتا ہے۔ پی پی پی بھی اب رونا دھونا چھوڑ دے، اور اشتہار چلانے کی بجائے سندھ میں کارکردگی دکھائے ، نہیں تو سندھ بھی ان کے ہاتھ سے جانے والا ہے
پاکستان نے توپوں کا رخ قطر کے الجزیرہ چینل کی طرف کردیا ہے. وزارت اطلاعات نے الجزیرہ پر کشمیر الیکشن کوریج کے دوران "یلو جرنلزم" کا الزام لگایا ہے. یاد رہے کہ الجزیرہ کی پاکستان مخالف کوریج بہت پرانی ہے. 2014 میں الجزیرہ نے انڈین حکومت کی شکایت پر مجھ پہ پابندی لگائی تھی ایک پروگرام کے بعد. دیر آئے درست آئے. اگر ہو سکے تو پاکستانی کیبل پر الجزیرہ اور روسی چینلز کو فوقیت دینا ختم کریں اور فوکس نیوز اور سی این این واپس لائیں جنہیں 2001 سے دشمن سمجھا جاتا ہے.
فوجیہ بیانیہ کیسےبناتی ہے۔۔؟؟
اپنے کسی گماشتےکے ذریعے"کوئی نان ایشو" چھیڑتی ہے ۔
پھرکسی"نامور صحافی نما ٹاؤٹ" سے
ون ٹو ون
انتہائی طاقتورشخصیت بن کرملاقات کرتی ہے
صحافی اس"حوالدار" کوفیصلہ سازثابت کرتا ہے۔
پھر سارے صحافی نما اپنےاپنے باجےاٹھا کے"نان ایشو"راگ الاپتے ہیں
اچھی بات یہ ہے کہ
فوجیہ کے"بغل بچے"
محسن نقوی
اور
فرنٹ لائنربھونپو
منصور علی خان
کے فرمودات کو
سُچے ن لیگیوں (محب وطنوں) نے لتاڑنا شروع کر دیا
یہ ایک خواب تھا
اب پورا ہوتا نظر آ رہا ہے
فوجیہ کا "گند"
بکنا بند ہو جائے اس سے بڑی پاکستان کی خوش قسمتی کیا ہوگی۔۔؟؟
چیف منسٹر پنجاب محترمہ مریم نوازشریف صاحبہ میری تجویز ہے کہ آپ اسوقت فوری طور پر بلدیاتی الیکشن اناؤنس کر دیں۔
میری اس تجویز سے کون کون متفق ہے؟
@MaryamNSharif
چیف منسٹر پنجاب محترمہ مریم نوازشریف صاحبہ میری تجویز ہے کہ آپ اسوقت فوری طور پر بلدیاتی الیکشن اناؤنس کر دیں۔
میری اس تجویز سے کون کون متفق ہے؟
@MaryamNSharif
اور ناظرین کچھ رُسے ہوئے پٹواری اور کچھ سابق پٹواری وزیرداخلہ بیان کے بعد لڈیاں پارہے ہیں اور طعنہ زنی کا ڈھول پیٹ رہے ہیں اور نظام کے گرنے کا ویسے ہی منتظر ہیں جیسے آپکے کوٹھے کے نزدیک گُڈا چپ کھاکر گرنے کے انتظار میں ہو اور “ ٹانگرا “ بلند ہوتا ہے لیکن سوتروں کے انوسار اطلاعات یہی ہیں کہ حال دی گھڑی ایسا کچھ نہیں ہونے والا اور راوی راوی کے کنڈے بیٹھ کر چین ہی چین لکھنے میں مصروف ہے
آپ محسن صاحب کے پیچھے لنگی ڈانس کے ساتھ دھمال ڈالتے رہیں لیکن اس بار یہ دیگ پاکپتن نہیں جائے گی
ڈسکلیمر یہ محسن نقوی نہیں بلکہ حجازی ہیں
محسن نقوی کو اپنا کام کرنا چاہیے ان کو کرکٹ پر توجہ دینی چاہیے ۔
یہ سسٹم میں تبدیلی کا آئیڈیا کو نیا آئیڈیا نہیں ہے یہ ایک پرانا آئیڈیا ہے ، کوئی صوبہ کے حق میں ہے کوئی خلاف ہے ۔
اگر یہ آئیڈیا پارلیمان میں زیر بحث ہے پھر تو ٹھیک ہے اور اگر یہ پارلیمان کا آئیڈیا نے تو پھر تو ہم نے سیاست میں مداخلت والا دروازہ کھول کے رکھا ہوا ہے
یہ لوگ اگر نا مانے تو ہم خود ہی کوکروج بھی پیدا کر لیں گئے خود ہی سسٹم بھی لئے آہیں گئے
یہ وہ سیاسی جماعت ہے جو دوسروں کو انپڑھ ہونے کا طعنہ مارتی تھی
یہ وہ سیاسی جماعت ہے جو کہتی تھی کہ ہم پڑھے لکھے لوگوں کو آگے لائیں گے
یہ وہ سیاسی جماعت تھی جو کہتی تھی کہ بوسیدہ نظام ہم تعلیم سے ٹھیک کریں گے
پورے 14 سال حکومت کے بعد یہ ہیرا آج خیبر پختونخواہ کا وزیر تعلیم ہے
پی پی پی الیکشن ہار گئی ہے اور اب ہوائی کہانیاں بنا کر اپنے لوگوں کو تسلیاں دے رہے ہیں۔ کوئی بڑا سیکیورٹی کا واقعہ نہیں ہوا۔ آپ لوگوں کی کوئی پرفارمنس نہیں ہے، لوگ آپ کو کیوں ووٹ دیں؟