السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ 🌼
تمام تعریفیں اللہ تعالیٰ کے لیے ہیں جس نے ہمیں ایک نئی صبح، نئی امید اور اپنی بے شمار نعمتوں سے نوازا۔ 🤲
اے اللہ! آج ہمارے دلوں کو اطمینان، ہماری زبان کو خیر، ہمارے رزق کو برکت، ہماری صحت کو عافیت، ہمارے گھروں کو خوشیوں اور ہمارے ہر جائز کام کو آسانیوں سے بھر دے۔ 🕊️
ہمارے والدین، اہلِ خانہ اور تمام مسلمانوں پر اپنی رحمت، مغفرت اور حفاظت کا سایہ قائم رکھ، اور ہمیں ہر لمحہ اپنی رضا کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرما۔ آمین۔ 💚
یقین رکھیے، جس دن کی ابتدا اللہ پر بھروسا اور دعا سے ہو، اس میں خیر کے بے شمار راستے کھل جاتے ہیں۔ ✨
#قافلہ_ادب
مسجد الحرام کے معروف مؤذن شیخ ابراہیم بن عادل المدنی انتقال کر گئے۔
شیخ ابراہیم المدنی کی پُرسوز آواز، خصوصاً فجر کی اذان، لاکھوں مسلمانوں کی یادوں کا حصہ رہی۔
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین 🤲
𝗚𝘂𝗷𝗮𝗿𝗮𝘁 se 𝗚𝘂𝘇𝗮𝗿𝗶𝘀𝗵 hai ji
𝗔𝗵𝗺𝗲𝗱𝗮𝗯𝗮𝗱 ko Adaab hai !
𝗦𝗮𝗯𝗮𝗿𝗺𝗮𝘁𝗶 ka Shamiyana ;
𝗕𝗵𝗮𝗱𝗿𝗮 qila nayaab hai !!
♥️𝓖𝓤𝓩𝓐𝓡𝓘𝓢𝓗 गुज़ारिश گُزارِش ਗੁਜ਼ਾਰਿਸ਼
{An Affectionate Appeal}🫶🏻🎼
https://t.co/neLtuFFWNe
#guzarish#ahmedabad#gujarat#love #satindersartaaj @TSeries
🇵🇰🔥 پاکستان ایئر فورس کے F-16، JF-17 تھنڈر اور UCAVs نے افغانستان میں دہشتگردوں کے مبینہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔
پاکستان کا مؤقف ہے کہ بارہا مطالبات اور انتباہ کے باوجود TTP اور BLA کے خلاف مؤثر کارروائی نہ ہونے پر یہ اقدام اپنی قومی سلامتی کے تحفظ کے لیے کیا گیا۔
@OfficialDGISPR@DGPR_PAF
#ispr #citymedia_sialkot
The funeral prayers of the Pak Army officers and soldiers martyred in the Hangu terrorist incident, were offered in Peshawar, Pakistan
Interior Minister Mohsin Naqvi, Governor Khyber Pakhtunkhwa Faisal Karim, Corps Commander Peshawar, the families of the martyrs, and a large number of senior civil and military officials attended the funeral prayers.
The six Pakistan Army martyrs who embraced martyrdom in exchange of fire with Khawarij in Hangu included Captain Abuzar Farooq, Lieutenant Shiraz Babar, Sepoy Shakeel Ahmed, Sepoy Hamza, Sepoy Muhammad Usman Aziz and non-combatant Ghulam Sajjad.
کیپٹن ابوزر فاروق شہید نے پاکستان آرمی میں شمولیت کے لیے غیر ملکی شہریت اور بیرونِ ملک پُرکشش ملازمت چھوڑ دی۔ ان کی ترجیح دولت نہیں، وطن کی خدمت تھی۔ والدین کے اکلوتے بیٹے نے پاکستان کے لیے جان قربان کرکے ثابت کر دیا کہ وطن سے محبت سب سے بڑی ترجیح ہے۔ 🥀🇵🇰🤲
@OfficialDGISPR
#ispr #citymedia_sialkot