Punjab Budget 2026–2027
a vision for the future.
Punjab’s largest economic transformation and innovation plan is on the horizon, aiming to drive growth, empower people, and modernize key sectors.
A step toward a progressive, prosperous, and empowered Punjab.
Coming soon.
اہے میرے مولا حسین علیہ اسلام
کتنے خوش نصیب ہیں وہ لوگ
جو ہر سال کربلا میں آپ کے روضے کی زیارت کرتے ہیں
اور کتنے ایسے لوگ ہیں
کربلا جانے والے کافلوں کو حسرت سے دیکھتے ہیں
اور ہر زائر سے رو رو کے کہتے ہیں
میرے مولا کو میرا سلام دینا اور میرا پیغام دینا
مولا مولا کربلا بلا 🥲🤲
ہم نے آج جیتا ہے وہ امتحان
کے دنیا میں گونجتا ہے نام " #پاکستان "۔۔ ❤️🇵🇰
اگر ہم پر کوئی حملہ کر دے تو دشمن کو دھول چٹاتے ہیں ہم
اور امن کی بات ہو تو آگ میں پھول کھلاتے ہیں ہم۔۔✌️🇵🇰
وزیراعظم شہباز شریف
@CMShehbaz
#PakistanHameshaZindabad#PakGlobalPeaceMission
پیغام براے مفاد عشق معشوقی😁
جس سے ڈیٹ کرنا ہے اور جس سے شادی کرنی ہے، ان میں فرق 😂😂
ڈیٹ والے سے عارضی دل بہلتا ہے،
شادی والے سے زندگی بنتی ہے۔
باقی آپ سوچ لیں 😜
آپ کس اصول کے کھلاڑی ہیں
ایجوکیشن منسٹر پنجاب رانا سکندر حیات کی انسان دوستی اور رحم دلی قابلِ ستائش ہے۔ ایک غریب والدہ اپنے بیمار بیٹے کے علاج کے لیے ان کے پاس آئی۔ منتری صاحب نے نہ صرف اپنی سرکاری گاڑی فوری طور پر علاج کے لیے فراہم کی بلکہ یہ بھی فرمایا کہ بچے کا مکمل علاج کروایا جائے اور تمام اخراجات وہ خود ادا کریں گے۔
الحمدللہ! 🇵🇰👏
انشاء اللہ 19 جون کو امن معاہدے کی تاریخی تقریب منعقد ہوگی، جس کی میزبانی پاکستان کرے گا۔ یہ پاکستان کے مؤثر سفارتی کردار، خطے میں امن کے فروغ اور عالمی سطح پر اس کے بڑھتے ہوئے اعتماد کا مظہر ہے۔
پاکستان امن، استحکام اور مذاکرات کا داعی ہے۔ 🇵🇰🤝🌍
#Pakistan #Peace #Diplomacy #PakistanZindabad
کشمیر کی پرامن فضاؤں میں 'حقوق کی جدوجہد' کا راگ الاپنے والوں کا اصل چہرہ تب بے نقاب ہوا، جب فلیگ مارچ کے دوران سب سے آگے موجود پولیس کی بکتر بند گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔
اس فولادی گاڑی کے ڈھانچے پر گولیوں کے تیس سے زائد نشانات موجود ہیں اور اس کے پچھلے دونوں ٹائر اندھا دھند فائرنگ سے پھٹ چکے ہیں،
یہ گاڑی ان کے 'پرامن احتجاج' کے جھوٹے دعووں کا سب سے بڑا ثبوت ہے۔
پھر بھی یہ فتنہ پرور واویلا کرتے ہیں کہ ان کی تحریک خالصتاً پرامن ہے۔
حالانکہ آڈیو اور ویڈیو کے ناقابلِ تردید ثبوت چیخ چیخ کر گواہی دے رہے ہیں کہ ان مظاہروں کی آڑ میں مسلح جتھے گھات لگائے بیٹھے تھے۔
اب سوال تو بنتا ہے کہ جو لوگ 'غربت' کا رونا رو کر 'بنیادی حقوق' کے نام پر سڑکوں پر نکلے ہیں، ان کے پاس اتنا جدید اسلحہ اور 'اسٹار لنک' جیسا مہنگا ترین انٹرنیٹ کہاں سے آیا؟
ان کے نام نہاد قائدین خود اعتراف کرتے ہیں کہ 'ہم دو ہفتوں سے اپنے شہروں سے باہر ہیں اور کاروبار بھی بند ہیں'۔
تو پھر سوال یہ ہے کہ کاروبار بند ہونے کے باوجود اس مہنگی ترین لاجسٹکس اور شرپسندی کی فنڈنگ کون کر رہا ہے؟
یہ تضاد خود واضح کرتا ہے کہ یہ حقوق کی جدوجہد نہیں، بلکہ آزاد کشمیر کے امن کو مٹانے کی ایک گہری سوچی سمجھی سازش ہے جس کو پڑوسی ملک کی مکمل پشت پناہی حاصل ہے ۔
آزاد کشمیر میں فلیگ مارچ کے دوران پولیس کی بکتر بند گاڑی پر 30 سے زائد گولیاں چلائی گئیں، جبکہ پچھلے دونوں ٹائر بھی فائرنگ سے تباہ ہوگئے۔
اس کے باوجود اسے “پرامن جدوجہد” قرار دیا جا رہا ہے، حالانکہ آڈیو اور ویڈیو شواہد مختلف مقامات پر مسلح گروہوں کی موجودگی ظاہر کرتے ہیں۔
پاکستان آرمی کے شہید کیپٹن علی امیر کے بہادر والد کا حوصلہ اور جذبہ قابلِ فخر ہے۔ 🇵🇰
انہوں نے کہا:
“پاکستان کا سپاہی، اللہ کا سپاہی ہے۔ اگر میرے پاس ہزار علی امیر بھی ہوتے تو میں انہیں پاکستان اور عالمِ اسلام کی خاطر قربان کرنے کے لیے تیار ہوتا۔ ان شاء اللہ، میرا رب گواہ ہے۔”
شہید کیپٹن علی امیر کو شہادت سے صرف دو دن قبل اللہ تعالیٰ نے بیٹی جیسی نعمت سے نوازا تھا، مگر وطن کی محبت میں ایک باپ نے اپنے بیٹے کی قربانی کو بھی عظیم فخر کے ساتھ قبول کیا۔
اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبر عطا فرمائے۔ آمین🇵🇰
The US-Iran Peace Deal is a major victory for diplomacy and regional stability. Pakistan deserves recognition for consistently advocating dialogue, restraint, and peaceful resolution during a period of heightened tensions.
Prime Minister Shehbaz Sharif's proactive diplomatic outreach and Field Marshal Syed Asim Munir's strategic leadership reinforced Pakistan's role as a responsible and credible voice for peace. Their unwavering commitment to regional stability helped strengthen international efforts aimed at preventing further escalation.
As the world welcomes this breakthrough, Pakistan can take pride in having stood firmly on the side of peace, dialogue, and constructive engagement. A stronger, safer, and more stable region is in everyone's interest.
پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ آ رہا ہے جو صوبے کے تمام شعبوں میں بہتری اور تعمیر لیے کام کرے گا اور پنجاب میں مزید ترقی اور عوام کی زندگیاں بہتر بنانے کا کام کرے گا