عاصم منیر کے پاس دو راستے ہیں یا سرنڈر کرے یا مارشل لا لگائے۔
اگر مارشل لا بھی لگا تو یہ ایک کمزور ترین مارشل لا ہوگا۔
عاصم منیر صاحب! میلہ لُٹنے والا ہے۔ یہی کنٹینر آپ کے گلے پڑیں گے۔
میری ساری عمر تحریکوں میں گزری ہے۔ یہ تحریک تو آپ نہیں روک سکتے۔ مشورہ ہے بندوقیں پھینکیں، اور مشورہ اس لیے دے رہا ہوں کیونکہ عاصم منیر کے دیرینہ ماموں بابر شاہ میرے ورکر تھے۔ اب تو وہ اور وجہ سے سرخیوں میں ہیں۔
ہمارے ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف کے والد بشیر الدین محمود ہمیشہ اسلام آباد میں میرے گھر آ جایا کرتے تھے۔ اگر میں گھر پر موجود نہ ہوتا تو میرے نوکر گھر پر ہوتے اور وہ آ کر ان کے پاس بیٹھے رہتے۔
اس لیے میرا مشورہ خلوصِ دل سے ہے۔
کچے گھڑے نے جیت لی ندی چڑھی ہوئی
مضبوط کشتیوں کو کنارہ نہیں ملا ):
علیمہ خانم، عظمیٰ خانم اور نورین نیازی، تینوں نے تاریخ رقم کر دی ہے۔ آپ کی ہمت اور جرات کو سلام۔
تحریکِ انصاف کے کارکنوں، سہیل آفریدی، آپ بھی آپ کو یہ جنگ جیتنے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ اتنا ڈرا ہوا کسی ڈکٹیٹر کو نہیں دیکھا۔ یہ بیچارے کنٹینر جمع کرتے رہیں گے اور احتجاج میں یہی کنٹینر ان کی شکست کا باعث ہونگے۔
مریم نواز کی مشیر معزور بچوں کے ساتھ ہاتھ کر گئیں، ایک تقریب میں ایک سپشل بچے کو سکوٹی اور معزور بچے کو الیکٹرک وہیل چئیر دی، فوٹو شوٹ کروایا، جب پروگرام ختم ہوا تو نان سکوٹی ملی اور ناں ہی الیکٹرک چئیر،، ناروال کے صحافی کی سٹوری
📣📣📣
سوشل میڈیا کا دور ہے سرکار
جب آپ ٹاؤٹ کو پرانی ویڈیو دیتے ہیں تو دو چیزیں ہوتی ہیں ۔ 1 پکڑے جاتے ہیں بیانیہ نہیں بنتا ۔
2 ۔ ٹاؤٹ مزید ذلیل ہو جاتا ہے اور آپ کو نجانے کن لفظوں میں یاد کرتا ہوگا ۔
معلوم نہیں PMLN# کے وزرا کو #KP کی غلط معلومات کون دیتا ہے۔
خواجہ آصف جس چلڈرن ہسپتال کے نہ بننے پر صوبے کو الزام دے رہے ہیں وہ خود وفاق کا پراجیکٹ ہے فنڈ نہیں دے رہے۔
عطا تارڑ نے کہا سیف سٹی نہیں بناسکے حالانکہ پشاور میں سیف سٹی کے 500 کیمروں سے مانیٹرنگ جاری ہے۔
خواجہ آصف صاحب ٹویٹ سے پہلے کسی سے پوچھ لیتے یہ وفاق کا پروجیکٹ ہے آپ کی حکومت نہیں بنارہی۔
حیات آباد پشاور کا چلڈرن ہسپتال وفاقی PSDP کا منصوبہ ہے، جس پر عملدرآمد خیبرپختونخوا حکومت کے ذریعے کیا گیا۔
کوئی شرم، کوئی حیا
والی بات آپ کی بڑی اچھی تھی!
#PMLN#KICH
چلڈرن اسپتال وفاقی پروجیکٹ ہے جسے وفاق مکمل نہیں کر رہی اور تنگ آکر صوبائ کابینہ نے 1.5 ارب روپے قرض دے کر وفاقی منصوبہ مکمل کرانے کی منظوری دی ہے۰ what’s app کی صحافت
🚨Once for all
پختونخوا کابینہ کا بڑا فیصلہ۔
پولیس اختیارات واپس لینے کے لئیے کابینہ ایجنڈے میں شق شامل، اختیارات پولیس سربراہ سے واپس لے کر ہوم ڈیپارٹمنٹ کو دئیے جائیں گے۔
خیبرپختونخوا کے وہ پولیس افسران جو صوبائی حکومت اور خیبرپختونخوا کی عوام سے بغاوت کررہے ہیں اور اپنے حلف سے غداری کے مرتکب ہو رہے ہیں
خیبرپختونخوا حکومت کو ان کے خلاف سخت ایکشن لینا چاہیے
”وردى صرف اختيار نہیں، اک بھاری ذمہ داری ہے!"
جب طاقت اور اختیار مل جائے تو ضمیر کی آواز سننا ہی اصل امتحان ہوتا ہے۔ ایک باپ کی اپنے بیٹے کو وہ نصیحت جو ہر عہدے دار کے لیے مشعلِ راہ ہے۔
طاقت عارضی ہے، لیکن اللہ کے سامنے اپنے اعمال کا جواب دینا اور اپنے بچوں کے لیے عزت کی میراث چھوڑنا ہی حقیقی کامیابی ہے۔
اگر کبھی کوئی حکم آئین، قانون، اور آپ کے ضمیر کے خلاف ہو... تو ایک بار ضرور سوچیں: کیا آپ اس کا جواب اللہ کو دے سکیں گے؟
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
"پاپا... آپ ظالم تو نہیں ہیں نا؟"
"انسان کو ایسا کام نہیں کرنا چاہیے جس پر اس کے اپنے بچے اور بزرگ اس سے شرمندہ ہوں... یاد رکھیں، ظالم اور ظلم اسی دنیا میں بے نقاب ہو جاتے ہیں۔"
ضمیر کی عدالت اور بچوں کی معصومیت سے جڑا ایک ہلا دینے والا پیغام۔ ہر صاحبِ اقتدار اور اختیار کے لیے لمحہ فکریہ!
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
اسلام آباد کو مکمل طور پر سیل کر دیا گیا ہے لیکن اگر پی ٹی آئی اعلان کرے کہ ہم 27 کو نہیں بلکہ اس کے ایک ہفتے بعد آئیں گے۔
پھر تو ان کے ساتھ موئے موئے ہوجائے گا 😅
There is little choice left for the people of Pakistan.
Either remain silent while their chosen leader is imprisoned. Whilst his family is detained, his party is suppressed and justice is denied - or come out peacefully and exercise their fundamental right to protest.
You can arrest families and threaten people with violence. But you cannot imprison 250 million Pakistanis or crush the will of a generation.
No regime is more powerful than its people. The world must watch as the people of Pakistan come together to demonstrate their plea for justice, even in the face of threats of violence.
Inshallah, Pakistan’s future will be decided by its people, not by criminals who rule through fear.