@shujah55050 جھوٹ جھوٹ جھوٹ۔
پہلا جھوٹ میرا موجودہ جماعت اسلامی سے کوئی تعلق نہیں یہ میں کئی مرتبہ بتا چکا ہو۔
دوسرا جھوٹ امام مودودی کو صرف جماعت اسلامی والے نہیں عرب و عجم کے دیگر کئی علماء مجدد کہتے ہیں۔
تیسرا جھوٹ اس تحریر میں کہیں بھی یہ نہیں کہا گیا کہ تینوں کا کام ایک جیسا ہے۔
#electricity
And these outages are another gift...
It feels like we living in a forest...
But unfortunately we are neighbors of C.M House, Governor House and Commissioner Office but still the condition of our area is in front of you...
@PTIofficial@MaryamNSharif@CM_Sindh
@KElectricPk Load shedding
7:35AM - 10:05AM
12:35PM - 03:05PM
06:05PM - 08:35PM
10:35PM - 01:05AM
یہ ظلم نہیں ہے تو کیا ہے دنیا سے ۱۰۰ سال پیچھے ہیں ہم کراچی کو جہنم بنا کے رکھ دیا یہ کوئی دور دراز علاقہ نہیں بلکہ سی. ایم ہاؤس کے پڑوس میں ہجرت کالونی کا بتا رہا ہو
@KElectricPk@SindhCMHouse
Load shedding
7:35AM - 10:05AM
12:35PM - 03:05PM
06:05PM - 08:35PM
10:35PM - 01:05AM
یہ ظلم نہیں ہے تو کیا ہے دنیا سے ۱۰۰ سال پیچھے ہیں ہم کراچی کو جہنم بنا کے رکھ دیا یہ کوئی دور دراز علاقہ نہیں بلکہ سی. ایم ہاؤس کے پڑوس میں ہجرت کالونی کا بتا رہا ہو
@KElectricPk@SindhCMHouse