آرمی چیف جنرل قمر جاوید کی خصوصی ہدایات پر بلوچستان کے میڈیکل اسٹاف کیلئے کورونا سیفٹی کٹس سمیت ضروری سامان بھجوا دیا گیا، آرمی چیف کہتے ہیں کوروناوائرس کے خلاف جنگ میں ڈاکٹر اور پیرا میڈیکس اسٹاف فرنٹ لائن سپاہی ہیں
#DunyaVideos#DunyaUpdates#DunyaNews
Another recovery another defeat of #Covid_19 Journalist Shakil Khan was moved from Mayo Hospital to CMH Lahore last week thanks to all doctors and nurses who looked after him in both the hospitals
A big thanks to all who provide ration to the needy. A humble request , please don’t make videos of people receiving it,as this makes them uncomfortable seeing themselves on social media .
نسٹ کی تیار کردہ کورونا وائرس کی تشخیصی کٹس کی ڈریپ نے منظوری دی ہے
کل سےنسٹ کی کورونا تشخیصی کٹس کا ٹرائل شروع ہوجائیگا
حکومت کو ڈیڑھ لاکھ کٹس فراہم کرنے کی استعداد رکھتے ہیں:وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین
@fawadchaudhry
قوم آج ایک بڑے امتحان سے گزر رہی ہے مسلم لیگ ن کی قیادت بلکہ پوری قوم کو کاروباری حضرات کو جو معاشی مشکلات درپیش ہیں اس پر نہ صرف ہمیں ہمدردی ہے بلکہ ہم بہت فکر مند ہیں.صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف
@CMShehbaz
Account information for #PrimeMinisterReliefFund for #COVID19
Account Title:
Prime Minister's Relief Fund for COVID-19
National Bank of Pakistan
Account No. 4162786786
Swift code : NBPAPKKAMBR
NBP Main Branch Karachi
NOTE: Account will be operational on 2nd of April, 2020
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ٹیکسلامیں قائم قرنطینہ سنٹرکا دورہ
صدرمملکت نے کرونا کے مریضوں کےلئے موجود سہولیات کا جائزہ لیا
اس موقع پرخاتون اول بیگم ثمینہ علوی بھی ان کےہمراہ تھیں
صدرمملکت نے قرنط��نہ سنٹر میں قائم کنٹرول روم کا بھی دورہ کیا
اس وینٹی لیٹر میں مصنوعی زہانت استعمال کی گئی ہے ، جیسے ہی اس پر موجود مریض کو کوئی مسئلہ درپیش ہوگا یہ خود ہی ڈاکٹر کو نوٹیفکیشن کے ذریعے آگاہ کردے گا
#CoronaInPakistan
اسلام آباد میں 4 اور گلگت میں 9 کیسز رپورٹ ہوئے، ملک میں اب تک 12 افر��د اس مہلک وائرس سے انتقال کرچکے ہیں۔
مزید پڑھیں: https://t.co/YmM4MvUM8P
#DawnNews #Pakistan #CoronaVirus #Update #Islamabad