امریکہ برا ہے
امریکہ اسلام دشمن ہے
امریکہ کو اللہ برباد کرے
یہ سب کچھ کہا جاتا ہے امریکہ کے بنائے سوشل میڈیا پر اور امریکہ کا دل دیکھو وہ یہ سار کانٹینٹ مونیٹائز کرکے اپنی کمائی سے آپ کو حصہ بھی دیتا ہے اور ہم وہ لیتے بھی ہیں۔
ایسا لگتا ہے کہ پاکستان میں ہانیا عامر کے علاوہ اب کوئی بھی سیلیبرٹی بچی ہی نہیں۔
ہر دوسرے TVC میں ہانیا عامر ہیں۔ پیپسی سے لے کر کافی یا پھر ائرکنڈیشنڈ سب کچھ بیچنے کی ذمہ داری ہانیاعامر کے سیکسی کندھوں پر ہے۔
”شہباز شریف چاپلوسی میں اتنا گر چکے ہیں کہ کہتے ہیں کہ فیلڈ مارشل اور میں ملکر سڑک بنا رہے ہیں۔ پٹرول کی اضافی قیمت سے جو رقم عوام کی جیبوں سے نکالی گئی اب اس سے سڑک بنانے کا اعلان کیا جا رہا ہے۔ سوال یہ ہے کہ جو ٹیکس ہم ہر چیز پر دیتے ہیں وہ پیسا کہاں جاتا ہے ؟ شہباز شریف نے اپنی کرسی بچانے کیلئے اپنے آئینی سویلین اختیارات کو بھی سرنڈر کر دیا ہے۔“ عمران ریاض خان
کیا یہ پاکستانی معاشرے کا اعلیٰ درجے کا زوال ہے یا پھر جہ زوال کا آغاز ہے۔
جس مقدار سے پاکستان کی ڈورتوں نے فحش اور اخلاق سے گرے ہوئے کانٹینٹ کو بنانا شروع کیا ہے اس سے تو لگتا ہے کہ اب پاکستان کا کسئی گھر اس فحاشی سے محفوظ نہیں رہا۔
بھائی میرا تو دماغ کام کرنا چھوڑ گیا ہے کہ کیسے کوئی اپنی نابالغ بچیوں کو ایسے کام پر لگا سکتا ہے۔
عورت کی تو سمجھ آتی کیا ان کے باپ کو بھی کوئی غیرت نہیں آتی؟
کچھ معاشروں اور ادوار میں بھرا ہوا جسم دولت اور حیثیت کی علامت سمجھا جاتا تھا (مثلاً پرانے یورپ یا کچھ ایشیائی ثقافتوں میں)۔ آج کل سوشل میڈیا پر “thick”، “curvy” یا “plus-size” خوبصورتی کا رجحان بھی بڑھ رہا ہے، جس سے زیادہ مردوں کو یہ پسند آنے لگا ہے۔
کچھ معاشروں اور ادوار میں بھرا ہوا جسم دولت اور حیثیت کی علامت سمجھا جاتا تھا (مثلاً پرانے یورپ یا کچھ ایشیائی ثقافتوں میں)۔ آج کل سوشل میڈیا پر “thick”، “curvy” یا “plus-size” خوبصورتی کا رجحان بھی بڑھ رہا ہے، جس سے زیادہ مردوں کو یہ پسند آنے لگا ہے۔
بھرے بدن، بھاری سینہ اور فراخ کولہے والی خاتون دیکھ کر کسی بھی مرد کی کشمکش دوگنا ہوجاتی ہے
یہ حقیقت ہے کہ بھاری جسم کی خواتین مردوں کو زیادہ پسند ہوتی ہے،
ایسی خاتون سامنے سے گزر جائے تو مردوں کے سر گھوم جاتے
ایران جنگ کا سب سے زیادہ فائدہ حکومت پاکستان کو ہوا ہے جس نے جنگ کے بہانے سے پاکستان کی غریب عوام سے جم کی کمائی کی ہے۔ حکومت پاکستان صرف پچھلے مالی سال میں پٹرول لیوی کی مد میں 104 ارب اضافی اور رواں مالی سال میں صرف ڈیڑھ ماہ میں 100 ارب روپے اضافی کماچکی ہے۔
بس ایک لمحے کے لئے یہ سوچیں کہ یہ بھی ہماری طرح ہی مسلمان ہیں، یہ بھی ہماری طرح ہی پاکستانی ہیں، اگر اس گند کو نہ روکا گیا تو عین ممکن ہے کہ ان سے متاثر ہوکر آپ کی بہن اور بیٹی بھی یہی لائف سٹائل جینے لگے اور آپ کچھ نہ کرسکیں۔