@KlasraRauf نۓ صوبے بننے سےپنجاب کے پی کے بلوچستان سندھ کوئی صوبہ نہیں ٹوٹے گا
پنجاب کے پی کے بلوچستان کسی کو اعتراض نہیں ۔ صرف سندھ میں ٹینشن کیوں ھے؟
@KlasraRauf اس زرداری نے ملک ریاض کو بحریہ ٹاؤن کیلیے سندھی زمینداروں کی زمینیں دے دیں جن زمینداروں نے انکار کیا ان زمینداروں کو مروا دیا گیا ۔ اس وقت کسی سندھی کو تکلیف نہیں ھوئی۔
@KlasraRauf دھرتی ماں کی نہیں ۔۔ دھرتی مال کی فکر ھے
ان کو سندھ کی تقسیم کی نہیں ۔۔۔ کراچی کے ھاتھ سے نکلنے کی ٹینشن ھے ۔ اربوں روپے کی کرپشن کیسے کریں گے ۔۔۔
ملک میں چھوٹے صوبے بننا چاھئیں پنجاب کے پی کے بلوچستان سندھ میں اب بیس صوبے بننا چاھیئں۔
Ey insanlık uyan! Hindistan'da vahşi Hindular tarafından, Müslümanlara zulüm ve işkence yapılıyor. Bu insanlık dışı vahşete dur demek için paylaşarak sesimizi dünyaya duyuralım.
#India#IndianMuslimsUnderAttack#Haber
@thetazaad یہ آدمی لوگوں کو گمراہ کر رھا ھے ۔ اس کو کراچی میں کی جانے والی کھربوں کی کرپشن نظر نہیں آ رھی ۔۔۔ کراچی کے لوگوں عزتیں محفوظ نہیں ۔ جان و مال محفوظ نہیں ۔ کراچی کے نوجوانوں پر نوکریوں کے دروازے بند ھیں ۔ آئین میں ترمیم کر کے کراچی کو فی الفور الگ صوبہ بنا یا جاۓ
@AajKamranKhan دھرتی ماں نہیں شاہ جی کو دھرتی مال کی ٹینشن ھو گئی ھے ۔ کراچی سے کھربوں روپے کی رشوت اب سسٹم میں نہیں آۓ گی ۔ پی پی کے طوطے اڑنے والے ھیں
@arifhameed15 اس کو کراچی سے ملنے والا اپنی کرپشن کا اربوں روپیہ جاتا ھوا نظر آ رھا ھے جبھی ان لوگوں کی چیخیں آسمان تک جا رھی ھیں۔ کراچی صوبہ تو اب بنیگا