کتنی پیاری بچی ہے ناں لیکن اس کی والدہ کا رو رو کر برا حال ہے
ہم کہتے ہیں کہ بچیاں گھر سے نکل جاتیں ہیں لیکن 11 سالہ بچی جسے معاشرے کا پتا ہی نہیں نہ اس بچی کے پاس موبائل ہے نہ ہی کچھ
لیکن دو روز قبل گھر سے باہر نکلی اور گھر نہ آئی ماں در در کی ٹھوکریں کھارہی ہے اس کا رو رو کر برا حال ہے
باپ بیچارا تھانہ کے چکر لگا رہا ہے جس سے جو کچھ ہورہا ہے وہ بیچارا اتنی ہی ایفرٹ کر رہا ہے ۔
اب وہ تھک کر بیٹھ گئے ہیں اب ان کی آخری امید سوشل میڈیا کا پلیٹ فارم ہے
بچی کا نام حرا بھٹو ہے عمر صرف گیارا سال ہے چھٹی کلاس میں پڑھتی ہے
لیکن گھر سے باہر گئی جیسے وقت گزرا ماں پریشان ہوکر باہر دیکھنے لگی
اس کے بعد پورا علاقہ چھان مارا بچی نہ ملی
بچی کا تعلق اوکاڑہ سے ہے
اگر آپ اس کو پورے سوشل میڈیا پہ پھیلاتے ہیں تو ﷲ کے حکم سے بچی کو اغواء کرنے والے اس کو چھپا نہیں سکیں گے بچی کے والد کا نمبر یہ ہے۔
*03337546324*
نیچے کالا ڈالا ھو اور بندہ بدمعاش نہ بنے یہ کیسے ممکن ھے زیادہ سے زیادہ ریٹویٹ کرکے اس بدمعاش ڈالے والے کو ذلیل کریں اور غریب موٹر سائیکل والے کی آواز بنیں
سوات کے المناک حملے میں شہید ہونے والے نوجوانوں میں شامل ایک بیٹے کے موبائل فون پر حملے کے بعد بھی اس کی والدہ کی کال بار بار آتی رہی، مگر وہ بیٹا ہمیشہ کے لیے خاموش ہو چکا تھا۔
ماں اپنے لختِ جگر کی خیریت جاننے کے لیے مسلسل فون کرتی رہیں، لیکن انہیں یہ معلوم نہ تھا کہ ان کا پیارا بیٹا اس دنیا سے رخصت ہو چکا ہے۔ فون کی گھنٹی بجتی رہی، مگر دوسری طرف ہمیشہ کی خاموشی تھی۔
یہ منظر صرف ایک خاندان کا نہیں، بلکہ اس سانحے کے اس گہرے انسانی دکھ کی عکاسی کرتا ہے جس نے نہ جانے کتنی ماؤں کی گودیں اجاڑ دیں، کتنے گھروں کے چراغ بجھا دیے اور کتنے دل ہمیشہ کے لیے غم سے بھر دیے۔
مظفرگڑھ کا سہولت بازار صاف ستھرا اور باسہولت ہے؛یہاں بچوں کے لیے جھولے لگے ہوئے ہیں اور بیٹھنے کی جگہ بھی ہے؛ صاف ستھری دکانیں اور ان میں معیاری سامان عوام کی توجہ حاصل کرتا ہے۔
ستھرا پنجاب کی ٹیم سہولت بازار کو صاف رکھتی ہے۔
خود کو سیاست سے ذرا دور کیجئے اور یہی قیمتی وقت اپنے خاندان،والدین،بیوی بچوں کےساتھ گذاریں،سیاست کو اتنا ھی سر پر سوار کریں جتنا آپ کی پسندیدہ جماعت آپ کو گردانتی ھو۔
مذاکرات کامیاب ہوں یا ناکام، اسی بہانے پوری دنیا کے صحافیوں، وی لاگرز کو پاکستان آکر پتہ تو چلا کہ یہاں کے لوگ کتنے مہمان نواز اور پیار کرنے والے ہیں 🤗
🚨 جاپان کے میرے دوست نے یہ ویڈیو بھیجی ہے کتنے فخر کی بات ہے پاکستان کے لیے 🇵🇰🫡
بس آپ نے زیادہ کچھ نہیں کرنا، صرف ری ٹویٹ کریں، آگ خود بڑھکتی جائے گی!🔥
اس پاکستانی جھنڈے کو اتنا ری ٹویٹ مارو کہ پوری ٹائم لائن سبز ہو جائے! 💚🇵🇰
ملک دشمن افغانیوں، مودیوں اور یوتھیوں کی چیخیں نکل ائیں🔥
شاباش شیروں ابھی شروع ہو جاؤ ری ٹویٹ، ری ٹویٹ صرف ری ٹویٹ!✅🫶🏻
ٹرسٹ Me اس وڈیو کو جتنا زیادہ ری پوسٹ کریں گے یوتھئیے اتنے ہی زیادہ ROAST ہونگے۔۔
اور ہاں اسمیں یوتھیے نسیم شاہ کو بھی Mention کر دیا ہے تاکہ جل جل کر کوئلہ بن جائے سالا۔
@iNaseemShah
اس وڈیو کو اتنا پھیلائیں کہ وزیراعلی پنجاب میڈم مریم نواز تک پہنچ جائے شاید آ پکے ایک ری پوسٹ سے اس بھائی کا انصاف مل جائے۔۔
@MaryamNSharif@AmirHQureshi@aftabniazi007
مری کی تاریخ کا سب سے بڑا ترقیاتی پروگرام، پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نواز شریف اور وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت گورنمنٹ ہاؤس مری میں منعقدہ اجلاس میں مری کی تاریخ کے سب سے بڑے ترقیاتی پیکج کا جائزہ لیا گیا، جس کے تحت کوٹلی ستیاں کو جدید ٹورازم ہب بنانے، گلمپنگ پوڈ ویلج، پیرا گلائیڈنگ سینٹر، اسکائی گلاس برج اور نئی چیئر لفٹ کے قیام، پتریاٹہ چیئر لفٹ کی اپ گریڈیشن، بھوربن میں 50 بیڈ ہسپتال، مری گلاس ٹرین/مونو ریل منصوبہ (لیک ویو پارک تا مری بس سٹینڈ، توسیع اسلام آباد ایئرپورٹ تا مظفرآباد)، تاریخی عمارتوں کی بحالی، غیر قانونی سہ منزلہ عمارتوں کے خاتمے، پارکس و گرین ایریاز کے قیام، 2.8 ملین گیلن اضافی پانی کی فراہمی، رین واٹر ہارویسٹنگ کے توسیعی منصوبے، 70 سڑکوں کی تکمیل اور مزید 120 سڑکوں کی تعمیر جیسے بڑے اقدامات شامل ہیں، جو مری میں سیاحت، انفراسٹرکچر اور شہری سہولیات میں نمایاں بہتری لائیں گے۔
بہاولنگر کی تحصیل ہارون آباد سے لاہور آئے شہری کے تاثرات
صرف لبرٹی چوک نہیں لاہور نہیں پنجاب کے ہر شہر میں رمضان المبارک کی آمد پر شہروں کو سجایا جا رہا ہے خوبصورت بنایا جا رہا ہے
"مری کی تاریخ کا سب سے بڑا ترقیاتی پروگرام، اربوں روپے کا تاریخی ڈویلپمنٹ پیکج "
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اور وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت خصوصی اجلاس
گورنمنٹ ہاؤس مری میں منعقدہ اجلاس میں مری ڈویلپمنٹ پلان کا جائزہ
سینیئر وزیر مریم اورنگزیب نے تفصیلی بریفننگ دی۔
کوٹلی ستیاں کو پنجاب کانیا جدید ترین ٹورازم ہب بنانے کا فیصلہ
کوٹلی ستیاں میں ٹورازم کی 14 سکیموں کی منظوری
کوٹلی ستیاں میں ایکو فرینڈلی گلمپنگ پوڈ ویلج اور ریزارٹ قائم ہوگا۔
کوٹلی ستیاں میں پنجاب کا پہلا جدید پیرا گلائیڈنگ سینٹر بنے گا۔
کوٹلی ستیاں میں سیاحوں کے لئے سکائی گلاس برج بنایا جائے گا۔
کوٹلی ستیاں میں نئی چیئر لفٹ پراجیکٹ کی منظوری
پتریاٹہ چیر لفٹ کی مرمت اور اپ گریڈیشن کی جائے گی۔
بھوربن میں 50 بیڈ ہسپتال بنے گا، بس سٹینڈ کے ساتھ ہسپتال کے لئے واٹر سپلائی سکیم مکمل
مری گلاس ٹرین پراجیکٹ پر بریفنگ، مونو ریل کے لئے مارچ میں بڈنگ ہوگی۔
مری گلاس ٹرین لیک ویو پارک تا مری بس سٹینڈ 40 کلو میٹر طویل روٹ پر چلے گی۔
مری گلاس ٹرین پراجیکٹ اسلام آباد ایئرپورٹ سے مظفرآباد تک توسیع پر اتفاق
مری کی تاریخی عمارتوں کو قدیمی ڈیزائن کے مطابق بحال کرنے کا فیصلہ
مری کی تاریخی اور ثقافتی عمارتوں کے تحفظ کے لئے الگ شعبہ قائم کرنے کا فیصلہ
مال روڈ مری کی 23 بلڈنگز اور 76 دکانوں کی تزئین و بحالی مکمل
مری میں ایک ہی مخصوص جگہ پر میعاری ہوٹلز قائم ا فیصلہ
پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت مری ہوٹل کمپلیکس بنانے کا فیصلہ
ڈپٹی کمشنر مری کو موزوں مقام کی نشاندہی کی ہدایت
مری کے قدرتی حسن کو متاثر کرنے والی غیر قانونی طور تعمیر کردہ سہ منزلہ عمارتیں ہٹانے پر اتفاق
مری میں سہ منزلہ عمارتیں ہٹاکر پارک، گرین ایریاز بنانے کا فیصلہ
اپر جھیکا گلی میں سہ منزلہ بلڈنگز ہٹا کر سڑک کی توسیع کا فیصلہ
مال روڈ ہال روڈ اور امتیاز شہید روڈ میں بھی سہ منزلہ بلڈنگز ہٹانے پر اتفاق
مری میں واٹر سپلائی سکیموں میں پیش رفت کا جائزہ
مری میں 2.8 ملین گیلن پانی کی اضافی فراہمی، ایک گھنٹے کی بجائے پانچ سے سات گھنٹے پانی کی فراہمی
مری میں رین واٹر ہارویسٹنگ پراجیکٹ کا پہلا فیز کامیابی سے مکمل، وزیرِاعلیٰ مریم نواز کا اظہارِ مسرت
رین واٹر ہارویسٹنگ پراجیکٹ کے دوسرے مرحلے میں تین ہزار گھر مستفید ہونگے۔
وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف کی راولپنڈی میں بھی رین واٹر ہارویسٹنگ پراجیکٹ کے لئے اقدامات کی ہدایت
بانسرہ گلی ایکو فارسٹ پارک، پی آئی اے باغ شہیداں اور نرسری بوٹینیکل گارڈن کی تعمیر و بحالی پر بریفنگ
بوستال موڑ تا بروری روڈ، مری ایکسپریس تا پتریاٹہ روڈ کی بحالی پر بریفنگ
راولپنڈی مری اور کشمیر روڈ کو سٹیٹ آف دی آرٹ سڑک بنانے کا اصولی فیصلہ
مری اور مضافات میں 70 روڈز کی تعمیر ومرمت مکمل، 120 روڈ دوسرے مرحلے میں بن رہی ہیں۔
وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف کی مری میں برفباری کے دوران عمدہ کارکردگی پر ڈپٹی کمشنر ظہیر شیرازی اور ٹیم کو شاباش
مری میں برف ہٹانے کے لئے جدید ترین مشینری امپورٹ کی گئی، بریفننگ
برف ہٹانے کے لئے جدید ترین مشینری کے استعمال سے روڈز جلد کلیر کئے گئے، بریفنگ
برف ہٹانے کے لئے مکینکل سنو سوئپر۔ اور ہیوی بلڈوزر کا کامیابی سے استعمال کیا گیا، بریفنگ
مری پی ایچ اے شہر کی بیوٹی فیکیشن کے لئے متحرک ہے، بریفنگ
مری میں واسا کے قیام کے بعد نکاسی آب کے بہتر انتظامات سے عوام کے لئے آسانی آئی، بریفنگ
مری میں سیاحوں کی آسانی اور سہولت کے لئے ٹورسٹ فورس متحرک ہے، بریفننگ
مری میں 37 روڈز کی تعمیر ومرمت 3 ارب 98 کروڑ کی لاگت سے مکمل، ظہیر عباس شیرازی
مری ڈویلپمنٹ پلان فیز ٹو کے تحت 4 ارب 66 کروڑ سے روڈز کی دس سکیمیں مکمل ہوں گی، ظہیر عباس شیرازی
سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت 10 روڈز 7 ارب 24 کروڑ سے بنیں گے، ڈپٹی کمشنر مری کی بریفننگ