Being a media researcher, we are taught lots of journalism ethics and moral code of conduct, that we have to follow as professional journalists. But how our media is handling this situation is beyond imagination. #COVID2019
@badgirlrimi May Allah Almighty bless the departed soul.
And inshallah justice will be served to the innocent Hunain. All my prayers are with the family of the victim. Dont lose hope.
تکلیف کی بات ہے جب لوگ تشدد کا نشانہ بننے والی عورت کے ساتھ کھڑے ہونے کی بجائے اس کے ماضی کے بارے گفتگو کرتے ہیں۔ کسی پر کسی کو تشدد کا کوئی حق حاصل نہیں۔ یہ ایک گھٹیا اقدام ہے اور ہماری حکومت ہر شہری کے بنیادی حقوق کے تحفظ کو یقینی بنائے گی۔
بھارتی وزیراعظم مودی نے پاکستان کے خلاف غیر اعلانیہ جنگ کے ذریعہ سیاسی کامیابی حاصل کرنے کی ناکام کوشش کی اس جنگ کی ہیرو پاکستانی قوم ہے جس نے متحد ہو کر دنیا کو اپنی امن پسندی دکھائی اور اس جنگ کا مسخرا مودی ہے جس کی ائرفورس کے حملے میں ایک کوا مارا گیا https://t.co/PtxESLDoMo