🚨سب سے بڑی خوشخبری ۔۔۔
پاکستان نے بلیسٹک میزائل پر امریکی پابندی کے بعد آج بلیسٹک ��یزائل "ضرار تھری" رینج 7000 کلومیٹر کا کامیاب تجربہ کرلیا ۔۔۔
اسے کہتے ہیں Absolutely Not 😘
حافظ صاحب تواڈی راتی کوئی نئیں جمیا 👏🚀
جو پاکستان کو دیوالیہ ڈیکلئر کروانے کے خواہاں تھے۔ IMFکو چٹھیاں لکھتے تھے۔ کہتے تھے آج ڈیفالٹ ھو ا یا کل۔ الحمدوللہ معاشی ٹیم نے شہباز شریف کی قیادت میں وطن عزیز کو معاشی ترقی کی راہ گامزن کر دیا ھے ۔ پاکستان کے بد خواہوں کے منہ پہ چپیڑ ۔ وزیر خزانہ انکی ٹیم کو مبارک ھوالحمد للہ
9 مئی کی ناکام بغاوت کے بعد موجودہ فوجی قیادت نے فوری ادارہ جاتی ایکشن لیا،1لیفٹیننٹ جنرل سمیت 3 اعلیٰ فوجی افسران برطرف، 3 میجر جنرل اور 7 بریگیڈیئرز کیخلاف سخت تادیبی کارروائی کی،حیدر مہدی اور عادل راجہ کا کورٹ مارشل کیا،اب فیض حمید کا کورٹ مارشل،ویلڈن جنرل عاصم منیر
بارلے ملخ��ں میں بیٹھے یوتھیے بائیکاٹ مہم چلاتے رہے اور اسی دوران ایک طاقتور ترین جنرل کو ٹانگ دیا گیا اور یہاں مورخ کو انہی بارلوں کا وہ جملہ یاد آگیا”خان کو ہاتھ لگا کر دکھائیں خان کو اقتدار سے باہر کرکے دکھائیں خان کو قید کرکے دکھائیں اور خان کو پھانسی لگا کر دکھائیں”
آیاجےغوری