@AJEnglish The terror states on earth are Israel and USA, who are involved in the killings of hundreds and thousands of kids, women and men - deserve no mercy what so ever, baring Civilians!
@FarhanKVirk جو بندہ اپنے چھتری خود نہیں پکڑ سکتا، اج ایران کے صدر کی چھتری پکڑنے کے لیے مرا جا رہا ہے؟ سبحان اللہ! بے شک عزت اور ذلت اللہ تعالی کے ہاتھ میں ہے!
@stepanga73@AJEnglish I think USA and Israel are the two established Terrorist States who always take pride in invading where ever they can.
Historically, Iran and China are the two nations who have never Invaded any country and have always acted or retaliated in Self Defense - When they got attacked
@MoeedNj ماشاءاللہ، پھر کہتے ہیں لوگ ہماری عزت کیوں نہیں کرتے؟ بتائیں ایسی کوئی مثال اپ کو دنیا میں کہیں اور مل سکتی ہے؟
اللہ سے دعا ہے کہ وہ ہمیں ہمارے محافظوں سے بچائے!
یا اللہ اس ملک کے مظلوم عوام کو بھی اسی طرح متحد اور ایک بنا دے جس طرح سے میرے ملک کے غدار، چور، ڈاکو، لٹیرے اور یہودی ایجنٹ متحد ہیں - اس عرض پاک اور اس کے عوام کی جڑوں کو کھوکھلا کرنے کے لیے!
@FarhanKVirk حرام خورو یہ ساڑھے چار کروڑ عوام کا منتخب نمائندہ ہے، جس کو ایک سرکاری ملازم روک کر کھڑا ہے؟ اقرار الحسن کی طرح ایک سڑک چھاپ نہیں جو ایک ان ڈیوٹی مجاز افسر کو انگلی دکھا رہا ہے!
ٹرمپ بھی حضرت شیطان اور ذہنی مریضوں کے نقش قدم پر! تاریخ انسانی میں استثناء یا شیطان کو ملا یا دینی مریضوں کو؟
ٹرمپ اور بیٹوں کو 'ہمیشہ کے لیے' ٹیکس آڈٹ سے مستثنیٰ قرار دیا جائے گا۔
یا اللہ میرے ملک پاکستان اور اس کی عوام کے مفادات کے خلاف کام کرنے والے تمام عناصر کو نسلوں سمیت اس طرح سے تباہ فرما کہ وہ قیامت تک دوبارہ کبھی اباد نہ ہو سکیں!
یا اللہ میرے ملک میں موجود چوروں، ڈاکووں، لٹیروں اور غاصبوں [جنہوں نے میرے ملک اور ہم عوام کے مفاد کو جان بوجھ کر اپنے جزیروں، اپارٹمنٹس اور محلوں کے لیے نقصان پہنچایا] کو نسلوں سمیت ایسے برباد کر جیسے انہوں نے میری اس ارض پاک کو کیا ہے، کہ پھر یہ قیامت تک کبھی اباد نہ ہو سکیں؟
اس وقت جب امریکہ اور اسرائیل ایک برادر اسلامی ملک پر چڑھ دوڑے ہیں، ایسے میں لعنت ان سب قوتوں پر جو اب بھی امریکہ اور اسرائیل کے لیے سہولت کاری کر رہے ہیں!
اللہ سے دعا ہے کہ وہ ان بدمعاشوں کو ان کے بیرون ملک موجود اپنے وطن کے غداروں مگر اِن کے سہولت کاروں سمیت دنیا کے لیے عبرت کا نشان بنا دے!
امریکی وزیرِ دفاع کا کہنا ہے کہ امریکہ اس بات کو یقینی بنائے گا کہ ایران کبھی بھی جوہری ہتھیار حاصل نہ کر سکے
https://t.co/syxZaUXCs7
@Ehsan39897046 لکھ لکھ نہیں بلکہ کروڑ ہا لعنتیں تم جیسے ضمیر، وطن اور ملت فروش لوگوں پر؟
جس طرح تم لوگ پہلے اس کو "یہودی ایجنٹ" کہتے رہے ہو اور اخر میں تم خود یہودی ایجنٹ ثابت ہوئے ہو، اسی طرح انشاءاللہ ایک دن یہ پردہ بھی چاک ہو جائے گا؟