عاصم منیر رجیم میں پاکستانی میڈیا چینلز پر اسرائیلی الیکشنز کی بریکنگ نیوز چل رہی ہیں اور نیتن یاہو جیسے قاتل کا نام بڑے فخر سے لکھا جا رہا ہے، جبکہ پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم اور 90 فیصد عوام کے لیڈر عمران خان کا نام لینے اور لکھنے پر پابندی ہے، صیہونیوں کے یار کون ہوئے پھر؟
فلسطین کی بات کرنا بند نہ کریں ! غزہ میں شہید ہونے والی ننھی بچی کے والد سے آخری الفاظ: "بابا ، مجھے جھیل کیوسر اور دو محل نما بہت بڑے گھر نظر آ رہے ہیں۔"
ہاتھ بندھے اور پتلون نیچے !!
اسرائیلی فوجی نے ایک فلسطینی کی ویڈیو پوسٹ کی ہے جس کے ہاتھ پاؤں بندھے ہوئے اور اس کی پتلون نیچے ہے۔اس بدبخت اسرائیلی قوم نے انسانیت کی جتنی تذلیل کی ہے شاید ہی اسکی کوئی مثال ہو یہ جانوروں کا وہ جھُنڈ ہے جب جہاں نظر آئے انکو ذلت کی موت دینی چاہئیے
بچوں کا خاص خیال رکھیں اور خدا کے لیے اپنے بچوں کو سمجھائیں کہ موٹر سائیکل کوئی جہاز نہیں ہے، اسے آہستہ اور احتیاط سے چلائیں۔ دیہات اور بازاروں میں بچے کھیل رہے ہوتے ہیں، اس لیے زیادہ احتیاط ضروری ہے۔
والدین بھی اپنے بچوں کو یہ سکھائیں کہ بازار میں اچانک سڑک پر نہ بھاگیں۔
یہ ہزاروں ایرنی شہری ہیں جو ایران کے اسلامی نظام کی حمایت میں مظاہرہ کر رہے ہیں۔
مغربی میڈیا صرف دو سو افراد کو دکھاتا ہے جو ایران مخالف مظاہرہ کرتے ہیں۔
#Iran
"ایران میں عوام سڑکوں پر نکلے تو دیسی لبرل ایکٹیو ہو جاتے ہیں، اور مغربی میڈیا کا پروپیگنڈہ شروع ہو جاتا ہے۔ لیکن امریکہ میں جب کروڑوں لوگ سڑکوں پر احتجاج کر رہے ہوں، تو یہ منظر کسی کی نظر میں نہیں آتا۔ دوہرا معیار واضح ہے، لیکن حقیقت یہی ہے کہ زندہ قومیں اپنے حق کے لیے آواز بلند کرتی ہیں۔"
یہ ن لیگ کی روایت بن گئی ہے کہ وہ خواتین کی کردار کشی کرتے ہیں، ماضی میں بے نظیر بھٹو نشانہ تھی، اب بشریٰ عمران خان نشانہ ہے، ن لیگ ابھی تک 90 کی دہائی میں کھڑی ہے۔