یوسف رضا گیلانی نے بھی رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھا لیا ، اب ان کی سینیٹ کی رکنیت ختم ہو گئی ، انہیں چیئرمن سینیٹ بنن�� کیلئے مارچ میں دوبارہ سینیٹ کا الیکشن لڑنا پڑے گا ، امکان ہے کہ وہ ایک بار پھر قومی اسمبلی سے ہی سینیٹ کا الیکشن لڑیں گے اور قومی اسمبلی کی نشست خالی کریں گے۔۔
President @AAliZardari and Chairman @BBhuttoZardari take oath as members of the 16th National Assembly of Pakistan. The two leaders who have ensured continuity of the democratic system against lethal attempts at sabotaging the democracy.
بی بی آصفہ بھٹو زرداری سولہویں قومی اسمبلی کے افتتاحی اج��اس میں شریک ہیں، صدر آصف علی زرداری کے رول آف بک پر دستخط کے دوران “ایک زرداری سب پر بھاری” کے نعرے لگاتے ہوئے۔
مجھ جیسے کارکن کو ایک آئینی عہدہ دینا اور بڑی ذمہ داری دینا میرے اور میری کمیونٹی کیلئے باعث اعزاز ہے، میں اور میری کمیونٹی بہت خوش ہیں۔
تاریخ میں پہلی بار مسیحی رکن اور نو منتخب ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی نوید انتھونی کی میڈیا سے گفتگو۔
آپ نہ صرف سندھ کے6کروڑ عوام کی اسمبلی کےکسٹوڈین ہیں،بلکہ آپ اس تاریخی6ہزار سال پرانی تہذیب کےبھی کسٹوڈین ہیں جسےانڈس ویلی سویلائزیشن کہاجاتاہے۔
ہم آج آگر ایوان میں بیٹھےہیں، تو یہ ہمیں بھیک میں نہیں ملا،بلکہ اس کےپیچھے شہادتیں ہیں،قربانیاں ہیں،شہیدبھٹو سے شہید بی بی تک۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مراد علی شاہ کو تیسری مرتبہ وزیر اعلیٰ سندھ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
سید حسن مرتضی
جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی وسطی پنجاب
@S_HassanMurtaza