ہہادر باپ کی بہادر بیٹی مریم نواز والدہ کو ڈیتھ بیڈ پر چھوڑ کر اپنے والد کا ہاتھ پکڑ واپس آئی۔یہ جانتے ہوئے کہ سیدھا جیل لے جا کر قید کردیا جائیگا۔
اور ایک وہ ہے جو سزا سنائے جانے کے بعد گھر کو سب جیل قرار دلوا کر چھپ گئی ہے۔
ننکانہ صاحب NA 112 میں ن لیگ کی ڈاکٹر شذرہ منصب کی پوزیشن بہت اچھی ہے اور وہ NA 112 سے جیت جائیں گی ان کے مدمقابل بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ ہیں جن کو 2018 میں بہت محنت کر کے جتوایا گیا تھا جبکہ اعجاز شاہ 2018 میں بھی جیتنے کی پوزیشن میں نہیں تھے.صحافی بلال غوری@mbilalghauri
بریکنگ نیوز | پرویزالہیٰ کیلئے ویلنٹائن ڈے کا تحفہ
پنجاب کے ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کرنے والے پرویزالہیٰ کیخلاف احتساب عدالت میں 14 فروری کو فرد جرم عائد کی جائے گی.
اب سوچیں کچے میں ڈاکوں کے خلاف آپریشن کیوں نہیں ہوتا؟
پیپلزپارٹی کے امیدوار خورشید شاہ، اسلام دین شیخ کا کچے میں الیکشن ورک کے دوران اس طرح استقبال کیا گیا کہ پورا علاقہ جدید ہتھیاروں کی فائرنگ سے گونجتا رہا۔ خورشید شاہ کا بندہ بار بار مسلح لوگوں ( جن میں کچھ بدنام ڈاکو بھی تھے) کو کہتا رہا کہ سائیں کے دوست ہو یا دشمن؟ لیکن وہ فائرنگ کر کہ خوشی مناتے رہے۔ جس علاقے میں پولیس نہیں جاتی، رینجرز نہیں جاتی وہاں پیپلزپارٹی والے آزادی سے گھومتے ہیں۔۔
سوات جلسہ گاہ میں رونق لگ گئی ، قومی اسمبلی کے امیدوار کہتے ہیں سوات عمران زدہ ہے، نوازشریف سے سوات والوں کی بڑی امیدیں ہیں، اس بار تمام عمرانی باقیات ��سلم لیگ ن کے سیلاب میں بہہ جائیں گی