Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
My father, Imran Khan, has now spent over 900 days in a death cell with no family visits and no access to his personal doctors. Credible reports confirm he has been diagnosed with central retinal vein occlusion, a dangerous blockage that can lead to permanent vision loss if not treated through urgent medical intervention in a proper hospital.
Yet authorities continue to block his treatment and deny him the doctors he trusts. I am even denied the right to speak to him. This is not governance. This is authoritarian cruelty.
I call on every defender of human rights to act before it is too late. The world must see that in Pakistan today, democracy is hollow and basic human rights are being crushed.
A personal plea to @elonmusk
My two sons have not been allowed to see or speak to their father Imran Khan who has been held unlawfully (acc to the UN) for 22 months of solitary confinement.
X is the only place left where we can still tell the world he is a political prisoner without basic human rights.
Yet every time I post about him, the reach inside Pakistan (and often globally) is throttled to almost zero.
You promised free speech, not “speech but no one hears it”.
Please fix the visibility filtering on my account so we can get the message out! @MarioNawfal
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں اور وکلاء سے گفتگو:
“جنگل کے بادشاہ نے خود کو آئین و قانون سے اوپر رکھ لیا ہے۔ چھبیسویں آئینی ترمیم کے ذریعے عدلیہ سمیت ہر ادارے کو زیر کر کے ایک شخص کی بادشاہت کا تسلسل قائم رکھنے کے لئے دس سال کے لئے ملک میں آمریت نافذ کر دی گئی ہے۔ ریاستی دہشت گردی کے زریعے ملک میں خوف پھیلایا جا رہا ہے۔ ہمیں ڈرا دھمکا کر ناجائز حکومت کو تسلیم کرنے کا کہا جا رہا ہے۔
ایجینسیوں کو ان کے اصل کام سے ہٹا کہ تحریک انصاف کے پیچھے لگا دیا گیا ہے، جس سے قومی ادارے فوج کا تاثر تباہ ہو رہا ہے۔ پورے ملک کو بند کر دیا گیا۔ اسلام آباد سے باقی صوبوں کا راستہ کاٹا گیا، اسلام آباد پہنچنے والی نہتی عوام پہ گولی چلائی گئی۔ ہمارے لوگوں کے ساتھ ظلم کیا گیا، سیدھی گولیاں مار کر شہید کیا گیا۔ ان کے گھروں اور خاندانوں کو نشانہ بنایا گیا۔ ان کی توہین کی گئی-
ملک میں صوبائیت کی آگ بھڑکائی جا رہی ہے۔ بتایا جا رہا ہے اسلام آباد میں پختونوں کو نسلی بنیاد پہ نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ اس کی بھر پور مذمت کرتے ہیں- تحریک انصاف وفاقی جماعت ہے جس نے پورے پاکستان کو جوڑ کر رکھا ہوا ہے- میں اپنی قوم کو ہدایت کرتا ہوں کہ حکومتی شرپسند عناصر کی کسی بھی کوشش کے باوجود آپ نے متحد رہنا ہے۔ ہم سب کسی بھی نسل سے بالاتر ہو کر صرف پاکستانی ہیں!
جب بھی ہماری جماعت احتجاج کرنے کا اعلان کرتی ہے۔ میرے اوپر جیل کے اندر مزید پرچے کر دئیے جاتے ہیں۔
مجھے بتایا گیا ہے کہ ہمارے کئی لوگ اب تک مسنگ ہیں جن کی زندگی کے بارے میں ہمیں شدید تحفظات ہیں۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ حکومت جلد از جلد گرفتار شہریوں اور ہسپتالوں اور سردخانوں میں لائے گئے زخمی اور شہید افراد کا ڈیٹا شائع کرے اور ہسپتالوں اور سیف سٹی کا CCTV کیمروں کا ڈیٹا بھی محفوظ بنایا جائے تاکہ سچ قوم کے سامنے آئے-
ہمارے دو مطالبات ہیں،
• سپریم کورٹ کے سینئر ترین ججز کے نیچے 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی آزادانہ تحقیقات کے لئے کمیشن بنایا جائے
- ناحق قید سیاسی اسیران کو رہا کیا جائے
مذاکرات کے لئے عمر ایوب کی سربراہی میں کمیٹی بنا دی ہے۔ اگر مطالبات نہ مانے گئے تو سول نافرمانی، ترسیلات زر میں کمی اور بائیکاٹ کی تحریک شروع کی جائے گی۔”
Congratulations to Pakistan's Olympic flag bearer Arshad Nadeem for an absolute brilliant javelin performance winning a gold medal for Pakistan.
His persistence & perseverance has done him & the nation proud. It is the first time any Pakistani has won an individual gold for athletics in the Olympics. He is an inspiration for our younger generation.
We are deeply grieved to hear of the tragic deaths of President Ebrahim Raisi and Foreign Minister Hossein Amir- Abdollahian in a helicopter crash. They led their country’s resolute support for the beleaguered Palestinian people.
Our condolences go to the people & leadership of the Islamic Republic of Iran as we stand with them in their hour of grief & trial.
وحشی ہجوم نے ک��گستان میں پاکستانی اور ہندوستانی طلبا کے لئے قیامت برپا کر دی! طلبا اور والدین کے جزبات کو یہ گیت اپنے اندر سمو دیتا ہے: جو رات ہم نے گزاری مر کے، وہ رات تم نے گزاری ہوتی! پاکستان کی Embassy کی کمزوری عیاں! پاکستانی اخباروں کو رپورٹ کرتے ۱۰ گھنٹے لگے، ڈان اور Tribune کے ڈسک ابھی بھی کاغذ کے زمانے کی پرنٹ جرنلزمُ کر رہے ہیں! Twitter سے دنیا کو بتا چلا کہ کیا تباہی ہو رہی ہے! پاکستانی طلبا Twitter پہ زندگی کی سلامتی مانگ رہے تھے! دنیا بھر سے پاکستانی Twitter پہ رو رہے تھے، اور سوتی حکومت کو جگا رہے تھے! پاکستان کا Ambassador فارن آفس اور شھباز شریف سب Twitter https://t.co/ec9p0FAzCd پہ موجود تھے! Twitter نے جانیں بچائیں، چوھدری نظام دین صاحب خدا کے لئے، سمجھنے کی کو کوشش کریں! پاکستان میں Twitter کو کھول دیں، یہ ایک Information High Way ہے، گوگل سے زیادہ طاقتور! آپ کے اندر اپنے موقف کو دینے کی صلاحیت ہونی چاہئے! پاکستان کی خاطر، ملک اور قوم کے وسیع تر مفاد میںُ Twitter کو کھول دیں، ماضی کے درجنوں غلط فیصلوں کی طرح یہ بھی ایک غلط فیصلہ ہے! qYBqHRFJxdQ?si=XiWHuWjWv37tDXfM via @YouTube
𖡼 ﷽ 𖡼
• السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُاللّهِ وَبَرَكَاتُه •
ايَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ•
ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں۔
( سورة الفاتحة - 04 )
#goodmorning#SaturdayMorning#blessing