کراچی میں جماعت اسلامی کا شاہراہ فیصل پر غزہ ملین مارچ کا انعقاد، مردو خواتین کی بڑی تعداد میں شرکت۔
غزہ پر اسرائیلی حملے کے بعد جماعت اسلامی کا کراچی میں تیسرا بڑا اجتماع ۔
#GazaMillionMarch_Khi
امریکہ میں قید عافیہ صدیقی اور دیگر بے گناہ پاکستانیوں کے معاملے میں جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق نے وہ کر دکھایا جو 24 سال سے نہ فوجی آمر کر سکے، نہ جمہوری حکومتیں اور نہ ارکان پارلیمنٹ۔
اسی کردار کو مضبوط بنا کر پاکستان آگے بڑھ سکتا ہے۔
#ڈاکٹرعافیہ_کو_رہاکرواؤ