کوئی پکارپکار کر کہہ رہا ہے کہ جس انسان کی خاطر ہم نے اٹیم کا جگرچیراتھا، وہ ابھی تک ویساہی بیٹھا ہے۔
ننگا،بھوکا،خوفزدہ، مایوس اور غیرمحفوظ۔
*بابا صاحبا سےایک اقتباس*
حکومت کا گجرات سڑک توڑنے کے بعد اب دریائے جہلم پل گرانے کا فیصلہ 💣💣
اگر پھر بھی لبیک والے نہ رکے تو اسلام آباد کو کسی اور ملک میں شفٹ کر لیں گے ; ذرائعِ 🤣🤣🤣
گورنمنٹ کالج لاہور نے ابھی FSc میں داخلہ کے لیے ٹیسٹ لیا ہے
سوال یہ تھے
1. Impact Of Social Media
2. Foreign Policy of Pakistan
3. زوجین کے حقوق
4. حب الوطنی
ٹیسٹ نے 1100 آلیا دیاں کَڈھ چِیکاں دِتیاں نے😜
@abdulsamadkhan8 HAahah Qari sb ke krdy o .
Srkar Mphil men admission k liy b GAT jesy hactic test fr departmental interview sath BS ka CGPA k bdd ja k admission milta.
MPA https://t.co/7ggqVXGmSc itna assan ?
Now he is thinking that what wz the meaning of two nation theory?
Y leadership of Pakistan Like Qaud azam was eager to seprate muslims from such narrow minded Hindus? So call democracy is on verge of death and another India which will be called Moodi 's India ll be on scene soon.
مولانا فضل الرحمان، مولانا فضل الرحمان خلیل اور "پینڈہ" ۔۔۔۔گپ شپ کا موضوع افغانستان، ٹی ایل پی مارچ ، پی ڈی ایم اور ڈی جی آئی ایس کی نوٹیفیکیشن سے متعلق حکومتی حماقتیں۔
ملکی سطح پر ڈالر175کا اور ڈیلروں نے وقتی طور مارکیٹ سے غائب بھی کر دیا کہ ابھی اور اُوپر جاے گا۔
سونے پہ سہاگہ کہ ہمارے ماہرِ معاشیات بہت جلد آفغانستان جا رہے اُنکو بتانے اور سمجھانے کی مُلکی مالی معاملات کیسے چلاے جاتے۔ ہم تو ڈوبے ہیں صنم تمہیں بھی لے ڈوبیں گے۔
تحریک لبیک سے مذاکرات کے لیے ہم نے پنجاب کابینہ کے سینئر اراکین راجہ بشارت صاحب اور چوہدری ظہیر الدین صاحب پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی ہے
حضور اکرم ﷺ کی سنت کے مطابق ملک میں امن و آشتی کے لیے ہم سب کو مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے
if mosquitos buzz in our ears and disturb our sleep, we know, how to kill them; but if a thought buzz in our mind and keep us awake at night, most of us don't know how to kill that thought.