"O believers! Do not let your wealth or your children divert you from the remembrance of Allah. For whoever does so, it is they who are the ˹true˺ losers."
-Qur’an | 63:9
@ZairaWasimmm "We belong to Allah and to Him we shall return. "
My prayers are with you at this difficult time. May Allah Almighty bless you with patience to bear this loss. Prayers for the departed soul. 🤲
My father, Zahid Wasim, has passed away. Please remember him in your prayers and ask Allah to forgive his shortcomings, make his grave peaceful, protect him from its torment, ease his journey from here ahead and grant him the highest level of Jannah and Maghrirah.
ملک کے چیف جسٹس تمام آئینی اختیارات کے باوجود اپنے ججز کے ساتھ کھڑے نہیں ہوئے۔
پنجاب کے آئی جی تمام فوجداری قوانین کے باوجود اپنی ہی فورس کی تذلیل اور تشدد پر ایک ایف آئی آر نہیں کٹا سکے۔
جبکہ عمران خان صرف ایمان کی طاقت پر اپنی عوام کے ساتھ ان کے حقوق کے لئے ڈٹ کے کھڑا ہے۔
جو ہماری ماں بہن کی ب�� عزتی کریں، جو ہمارے کپڑے اتاریں ایسی پولیس اور فوج کے خلاف بغاوت جائز ہے۔ محمود خان اچکزئی
@MKAchakzaiPKMAP #MehmoodKhanAchakzai
https://t.co/h1MfOHadb7
"پولیس والو سانحہ بھاولنگر کا ایک بدلہ بے گناہ ڈاکٹر یاسمین راشد صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو تفتیش میں بے گناہ قرار دے کے رہا کردو اب اوپر کا دباؤ قبول کرنے سے انکار کردو" وقار ملک
@RealWaqarMaliks#Bahwalnagar
Link : https://t.co/tsFG1zoXAp
"آصف زرداری نے بیان دیا کہ ایک سیاسی جماعت فوج کا امیج خراب کر رہی ہے،جب ہم اقتدار میں تھے تو فوج کا امیج آسمان پر تھا،فوج کا امیج اس دن خراب ہوا جب یہ چوروں کے ساتھ بیٹھے،"عمران خان کی جیل میں میڈیا سے گفتگو
#ImranKhan#asifalizardari#ShehbazSharif#NawazSharif #ElectionResults
Link : https://t.co/y6mi6lzpGS
آرمی چیف نے ہی میری بیوی کو ٹارگٹ کیا جس کا کوئی لینا دینا نہیں تھا، مجھے اور میری بیوی کو کچھ ہوتا ہے تو وہی ذمہ دار ہوں گے۔ عمران خان
@ImranKhanPTI#ImranKhanPTI#asimmunir#BushraBibi
https://t.co/HhBb4wsbL0