Top Tweets for #Bahwalnagar
ملتان کی حدود میں آج شام بڑا سیلابی ریلا داخل ہونے کا امکان
#floodinpunjab #flood2025 #FloodAlert #lahore #bahwalnagar #RiverSatluj #RiverRavi #emergency

دریائے ستلج گنڈا سنگھ کے مقام پر پانی بلند ترین سطح پر پہنچ چکا ہے
دریائے راوی ننکانہ صاحب ہیڈ بلو کی کے مقام پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب
#floodinpunjab #flood2025 #FloodAlert #lahore #bahwalnagar #RiverSatluj #RiverRavi #emergency

چشتیاں دریائے ستلج 6حفاظتی بند ٹوٹ چکے ہیں،پانی رہائشی علاقوں میں داخل
دریائے راوی شاہدرہ کے مقام پر پانی میں مسلسل کمی
دریائے راوی بلوکی کےمقام پر سیلاب کا خدشہ
#floodinpunjab #flood2025 #FloodAlert #lahore #bahwalnagar #RiverSatluj #RiverRavi #emergency

"I condemn the #Bahwalnagar incident. There should be equal law for everyone in the country." - Imran Khan speaking through @BarristerGohar Ali Khan, who met him inside the Adiala Jail on Tuesday. #ReleaseImranKhan


#Bahwalnagar: According to Form 45, they have been tortured badly multiple time but it turned out to be a misunderstanding according to form 47 😂😂 #PunjabPolice
30-35 military personnel had come
A colonel and a brigadier were with Him, took us out of the hawalat and tortured us immensely and stripped us of our trousers
Shame On you IG Punjab👎
#Bahwalnagar
#سانحہ_بہاولنگر
بلا تبصرہ..... 'ریاستی ادارے' اور حکومتی محکمے میں غلط فہمی۔۔۔۔۔
#Iran #الهلال_الاتحاد #WhatsApp
#Bahwalnagar #bahawalnagarpolice
#Israel #cutie #BitcoinHalving2024 #LSGvDC
آٶ بچو سیر کراٶں
تم کو دریاۓ چناب کی
#عمران_خان #دریاۓچناب #پاکستان #PakistanUnderFascism #Pakistan #PunjabPolice #PakistanArmy #Bahwalnagar #سانحہ_بہاولنگر

"پاکستان کی صحافت کی گراوٹ کا عالم دیکھئیے ، عین ممکن ہے کہ کل اسی چینل پر یہ خبر بھی چلے کہ “ ٹی ٹی پی کے افغانستان سے آئے ہوئے دہشت گردوں نے پولیس اہلکاروں پر تشدد کیا “۔"اوریا مقبول جان
@OryaMaqboolJan #Bahwalnagar
https://t.co/7saHVbXmRn

"بہاولنگر میں جو کچھ ہوا وہ مختلف شکلوں میں قومی سطع پر بھی ہوتا آیا ہے۔ مرکز میں ماورائے آئین وُقانون حکومتوں پر قبضے وزرائے اعظم کی برطرفیاں ، گرفتاریاں ، تشدد اور ایک آدھ کیس میں پھانسی بھی۔ المیہ یہ ہے کہ .."اعزاز سید
@AzazSyed #Bahwalnagar
Link : https://t.co/7saHVbXmRn

"بیڑہ غرق ہو موبائل فون کا۔۔ پہلے بہاولنگر جیسے واقعات کی ویڈیوز نہیں بنتی تھیں، اب “شیطانی میڈیا” کے ذریعے ہر شہری کے موبائل فون تک پہنچ جاتی ہیں۔ پس ثابت ہوا کہ موبائل فون کے کیمرے خفیہ کیمروں سے زیادہ موثر اور طاقتور ہیں۔"رضوان غلزائی
@RizwanGhilzai #Bahwalnagar
Link : https://t.co/zMG9k47qst

"پولیس والو سانحہ بھاولنگر کا ایک بدلہ بے گناہ ڈاکٹر یاسمین راشد صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو تفتیش میں بے گناہ قرار دے کے رہا کردو اب اوپر کا دباؤ قبول کرنے سے انکار کردو" وقار ملک
@RealWaqarMaliks #Bahwalnagar
Link : https://t.co/tsFG1zoXAp

"لیکن جو کچھ فوجی وردی اور اسلحہ کے ساتھ پولیس سٹیشن کے اندر کیا گیا وہ قابل مذمت ہے۔قوم کو واضح پیغام دینا ہوگا۔یہ حرکتیں قابل قبول نہیں۔ زمہ داروں کو برخاست کر کے سزائیں دی جائیں۔ فوج کو یہ نہیں کرنا چاہئیے تھا"شہباز گل
@SHABAZGIL #Bahwalnagar
Link : https://t.co/QdmlLT34sH

"یہ تصویر ان پولیس والوں کے لئیے مقام عبرت ہے جو معصوم عوام پر محض نوکری بچانے اور افسران کا حکم بجا لانے کے لئیے بے تحاشا ظلم کرتے رہے .. "اوریا مقبول جان
@OryaMaqboolJan #Bahwalnagar
Link : https://t.co/QdmlLT34sH

"دہشتگردی کا واقعہ ہو تو سوشل میڈیا قصوروار ، بہاولنگر تھانے کا واقعہ ہوا سوشل میڈیا ذمہ دار"عمران لالیکا
#Bahwalnagar @Lalika79
Link : https://t.co/QdmlLT3Cif

آپ جیسے باضمیر لوگ ہی اس ملک کا اثاثہ ہیں۔ یہ قدم اس ملک کے نظام پر ایک لعنٹ اور چپیڑ ہے اگر اس ملک کے کرتا دھرتا کو اب بھی سمجھ نہی آ رہی تو وہ وقت دور نہی جب لوگ ان کو گریبان سے پکڑ کر سڑکوں پر گھسیٹیں گے۔
#Bahwalnagar
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.8M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.3M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.7M followers












