جب آپ کو اسلام نے اخلاقیات کا درس دیا ہے تو کیوں ہم اس درس کو پس پشت ڈال دیتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر جولکھ رہے وہ آپکی شخصیت کا آءینہ دارہوتاہےآپکےالفاظ آپکی ذہنیت، آپکے خاندان، آپکی پرورش کا پتہ دیتے ہیں۔ جو آپ لکھ رہے وہ آپکے کاندھوں پر موجود فرشتے بھی لکھ رہے اور اس کا حساب دینا
ریل کا سفر
زندگی اک سفر ہی ہےاور ہم اس سفر کے مسافر بس دنیامیں سفرکےاغراض مختلف ہیں۔ کوئی تعلیم کےلیے، کوئی روزگار کےلیے، کوئی گھومنے کی غرض سے کسی طورپر سفر لازمی کرتا ہی ہے اور ہر سفر کی یادیں اس کے ذہن میں نقش ہوتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔
پٹریوں کی مسلسل آواز میں وقت ذرا ٹھہر سا جاتا ہے
یہاں ہر چہرہ ایک الگ منزل کی طرف بڑھتاہوا لگتا ہے،
اور ہر نظر میں وقت کے ساتھ جینے کی ایک ہلکی سی عادت
ریل کا سفر دراصل فاصلے کم نہیں کرتا،
وہ انسان کو اپنے اندر کے فاصلے دکھاتا ہے
کھڑکی سے بدلتے ہوئے منظر شاید باہر کی دنیاہوں
مگر اصل تبدیلی اندر کہیں آہستہ آہستہ اترتی رہتی
کھڑکی کے پار مناظر ایک دوسرے کے ہاتھ سے چھوٹتے جاتے ہیں۔
کبھی کھیت، کبھی دیواریں، کبھی دھند میں لپٹی ہوئی بستیاں،
اور ڈبے کے اندر انسان اپنے اپنے خیالوں میں سفر کرتے رہتے ہیں۔
سیٹوں کی سختی، چائے کی خوشبو، اسٹیشنوں کی آوازیں،
سب مل کر ایک ایسی دنیا بناتے ہیں جو نہ مکمل خاموش ہے،
قرآن پاک کے 250 سے زائد نادر اور ہاتھ سے لکھے ہوئے نسخے بھی یہاں موجود ہیں۔۔ یہ ہے مسجد نبوی کی لائبریری جو اسلامی دنیا کی قدیم ترین وقف لائبریریوں میں شمار ہوتی ہے۔ لائبریری کی خاصیت اور لوکیشن کیا ہے؟ دیکھیے اس ویڈیو میں