@iqrarulhassan وہ امریکی چمچوں سے زیادہ بہتر اپنے ملک اور امت کے مفاد، عزت اور وقار کی حفاظت کرتا. کسی امریکی کی یہ مجال نا ہوتی کہ عمران خان کو ڈرافٹ بھیجتا.
@AfganArmyStan شرم آنی چاہیے اپنے آپ کو امارات اسلامیہ کہتے ہو اور بیان امارات شیطانیہ والا دیتے ہو، اگر تم اصلی افغانی طالبان ہو اور کوئی گائے متر پینے والے ہندو انتہا پسند نہیں ہو تو بتاؤ کیا یہ بیان اور دھمکی جس میں عام مسلمانوں کی جانیں ذائع ہو کیا اسلام کی روح سے جائز ہے یا حرام؟؟؟
@FatimaPTI_IK اچھا؟؟؟ 🤔 میں نے تو سنا تھا کہ پاکستان میں اشرافیہ کی خوشحالی آتی ہی تب ہے جب امریکہ کوئی جنگ لگاتا ہے پاکستان کے پڑوس میں جیسے سوویت یونین سے لگی تھی تو ��ب ڈالر آئے، پھر 11-9 کے بعد افغانستان میں لگی تو پھر ڈالر آئے اب ایران میں لگی ہے تو پھر ڈالر آرہے ہوں گے...
@kabeerraja786 جانی یہ وہی بغیرت ہے جس نے بڑی بے شرمی سے کہا تھا کہ ہم نے ڈائریکٹ اس-رائیل سے ڈیل نہیں کی بلکہ ہم نے امریکہ کے ذریعے اس-را��یل سے ڈیل کی ہے... چھتر چالاکی اور بذدلی کو کامیابی آپ سمجھتے ہیں ہونگے، کامیاب فارن پالیسی ایران کی ہے جو اپنے جائز موقف پر قائم رہا اور بڑی طاقت سے نا ڈرا