جماعتی ٹرینڈز کو کامیاب بنانا تحریک کا صرف آغاز ہے، اصل کامیابی اسے برقرار رکھنے میں ہے۔ معیاری پوسٹس، مؤثر ری پوسٹس اور مثبت انداز کے ساتھ بھرپور سرگرمی جاری رکھیں۔
ان شاء اللہ مزید کامیابیاں ہمارا مقدر ہوں گی۔
#مرد_آہن_مولانا#پروپیگنڈہ_برگیڈ#چوکیدار_وڑگیا#کنگال_عوام #عیاش_حکمران