پاکستان کے سارے سیاسی جماعتیں الیکشن سے پہلے یہ دعوی کرتے ہے کہ ہم مہنگائی کم کریں گے؟ روزگار دیں گے وغیرہ وغیرہ، مگر یہ ہرگز نہیں بتاتے کہ کیسے کم کریں گے۔ سیاسی جماعتیں اپنے منشور میں صرف یہ نہ بتائیں کہ“کریں گے” بلکہ یہ بھی بتائیں کہ“کیسے کریں گے” تاکہ عوام کو واضح راستہ ملے..
غریب ملک کے امیر حکمران
مریم نواز کا پروٹوکول گزررہا ہے 50 گاڑیوں کاپروٹوکول
قوم کے ٹیکس کا پیسہ ،حمکرانوں کی عیاشیاں
پٹرول مہنگا ،بجلی مہنگی ،مہنگائی ،غربت، نوکرئ نہیں ملک میں ، فیکٹریاں بند، قرضے پر قرضے
ان کی عیاشیاں کم نہیں ہوں گی
ٹماٹر 500 روپے کلو ، ایک ہفتے کے دوران 22 اشیائے ضرویہ مہنگی،
انڈے، آلو ، لہسن ،سرسوں کا تی�� مہنگا ،
ہفتہ مہنگا میں 0.91 فیصد اضافہ، مہنگائی کی سالانہ شرح 9.66 فیصد تک پہنچ گئی
ٹماٹر 500 روپے کلو ، ایک ہفتے کے دوران 22 اشیائے ضرویہ مہنگی،
انڈے، آلو ، لہسن ،سرسوں کا تیل مہنگا ،
ہفتہ مہنگا میں 0.91 فیصد اضافہ، مہنگائی کی سالانہ شرح 9.66 فیصد تک پہنچ گئی