فوجی چپیڑوں میں ایک تاثیر ضرور ہے کہ چاہے آپ بیرسٹر ھوں، عمر پچاس ساٹھ سال سے بھی زیادہ ھو اور ملک میں چاہے انتہائی اونچے درجے پر فائز رہے ھوں لیکن جب تک چپیڑیں نہ پڑیں، تب تک نہ تاریخ یاد آتی ہے اور نہ یاداشت واپس آتی ہےاور چپیڑوں سے پہلے فوجی ابو جی ابو جی لگتے ہیں
قاضی فائز عیسی کو شرم دلانے والے یہ دیکھیں اور خود بھی شرم کریں، جو پارٹی اڑھائی سال میں بار بار موقع دینے کے باوجود اپنے آئین کے مطابق الیکشن بھی ٹھیک نہیں کرا سکتی، جو اپنا مقدمہ شوشل میڈیا پر بذریعہ پروپیگنڈہ تو لڑتی ہے لیکن عدالت میں جواب نہیں دے سکتی، اسکا اللہ حافظ
📣 نادرا سے شناختی دستاویزات بنوانے کیلئے شہری پہلے ضروری معلومات حاصل کریں، پھر نادرا مراکز تشریف لائیں
ضروری معلومات کی بدولت آپ کو بھر پور رہنمائی ملے گی اور آپ رش کی زحمت سے بھی بچ جائیں گے
📢آپ کی بھرپور سہولت یقینی بنانے کے لئے Pak ID موبائل 📱ایپ بھی موجود ہے
آج ہی موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں، گھر بیٹھے تمام کارروائی مکمل کریں
مزید تفصیلات کے لئے ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں یا ہیلپ لائن پر کال کریں
اپ کا موبائل 24 گھنٹے اپ کی باتیں سن رہا ہے اس کا ثبوت یہ ہے کہ اپ جس چیز کے بارے میں بھی بات کر رہے ہوں تھوڑی دیر بعد ہی اسی چیز کا جو ایڈ ہے اپ کو دکھائی دینا سٹارٹ کر دیتا ہے یہ اس وجہ سے ہے کہ ایک اپ کے موبائل میں ایسی پرائیویسی سیٹنگ موجود ہے جس کو اپ ٹرن اف کرنا بھول جاتے ہیں دوستو اس سیٹنگ کو اف کرنے کے لیے سمپلی اپ کو گوگل اکاؤنٹgoogle account کو اوپن کرنا ہوگا گوگل اکاؤنٹ میں جانا ہوگا اس کے بعد ڈیٹا اینڈ پرائیویسی Data and privacy settings سیٹنگ جو ہے اس میں جانا ہوگا اور ڈیٹا اینڈ پرائیویسی سیٹنگ Data and privacy settings کے اندر اپ کو ویب اینڈ ایپ ایکٹیوٹی web and app activity نظر ائے گا
اور اس کے نیچے اپ کو انکلوڈ وائس اینڈ اڈیو ایکٹیوٹیInclude voice and audio activities کا جو چیک باکس ہے اس کو ان چیک کرنا ہوگا اس ٹک کو ہٹانا ہوگا اور اپ کی جو پرائیویسی ہے وہ 100 پرسنٹ سکیور ہو جائے گی ایسی معلومات کے لیے ہمارے اکاؤنٹ کو فالو کریں تاکہ اپ کو اور بھی معلومات مل سکیں.جزاک اللّه
معلومات اگر اچھی لگی ہو اور اپ چاہتے ہیں کہ باقی دوستوں کا بھی بھلا ہو جن کو نہیں پتہ تو اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں
اور جن دوستوں کو پوسٹ ابھی بھی سمجھ میں نہیں ائی ہو کمنٹ سیکشن میں جائیں میں اسکرین شاٹ لگا رہا ہوں تاکہ اپ اس کو دیکھ کے سمجھ لیں کہ کون سے چیک کو ان چیک کرنا ہے
#INDvsNED #HarisRauf #PAKvENG #CWC2023 #technology #TechNews
کل تک پاکستانی صحافی اور دانشور کہتے تھے کہ افغانستان میں حالات پاکستان سے سو گنا بہتر ہے،،، اشیاء خوردنوش کی قیمتیں پاکستان سے کم ہے، ڈالر سستا ہے، معیشت ٹھیک ہے، امن وامان ہے،،، آج کہہ رہے ہیں کہ حالات ٹھیک نہیں ہے مہاجرین کو واپس نہ بھیجے
#منافقت