ہے سلام اُس پر کہ جو، قیدی بھی ہے بیمار بھی
پاؤں میں آبلے ہیں، آبلوں میں خار بھی ہے
پوچھا اِک شخص نے، شبیرؑ تیرا کون ہے
رو کے فرمانے لگے، بابا بھی ہے سردار بھی ہے
پہنچے جو ایک لاشے پے، تو سکینہؑ نے رو کے کہا
یہ میرے بابا کا، بھائی بھی ہے، سالار بھی ہے
الوداع الوداع
آیا خیمے سے باہر جو مولاؑ میرا
بھائ بیٹا بھتیجا کوئ بھی نہ تھا
ایک حسرت سے چاروں طرف دیکھ کر
شہہؑ نے خود ہی کہا الوداع الوداع
جب تڑپ کر کہا میرے شیروں اٹھو
آؤ زینبؑ کے بھائ کو رخصت کرو
ایک اک لاشِ بے سر سے آئ صدا
اے شہہؑ کربلا الوداع الوداع
" بیشک اللّٰہ تعالیٰ ان لوگوں سے محبت فرماتا ہے جو اس کی راہ میں جنگ کے دوران اس طرح صفیں باندھ کر لڑتے ہیں گویا وہ سیسہ پلائی دیوار ہیں۔" جوانو! شیرو! پوری قوم آپ سب کے ساتھ ہے!اللہ کی مدد اور نصرت آپ کے ساتھ ہے! مولا اس دھرتی پر فضل فرمائے۔
#OperationBunyanulMarsoos
Tarar Public secretariat Dhunni kalan thesil Phalia Dist M B Din
عوامی خدمت کے لیے بنائی گئی ایک اعلی بیلڈنگ یہاں پر مسافر قیام کرتے ہیں انہیں اعلی قسم کے کھانے پیش کیے جاتے ہیں بغیر کسی لالچ کے عوام کی خدمت کے لیے دن رات دروازے کھلے رہتے ہیں
تارڑ پبلک سیکرٹریٹ میں ایک مسجد تعمیر