خود سے سر زد ہو جانے والے گناہوں اور برے کاموں پر ندامت اور آئندہ اپنے طرزِ عمل اور عادات تبدیل کر لینے کا عزم زندگی میں بہتری لانے کا ضامن ہے۔
#JummahMubarak
مجھے قتل کرنے کے لیے ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے،مجھے قتل کیا گیا تو وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ ذمہ دار ہو ں گے،میں مارا گیا تو بدلہ میرے وارث لیں گے،مجھے فون پر دھمکیاں مل رہی ہیں،سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے سیکیورٹی خدشات پر ویڈیو بیان جاری کردیا
@MSMSistersPak محترم چیف جسٹس آف پاکستان صاحب آپ رات 12 بجے عدالتیں لگاتے ہیں لیکن 8 سالوں سے شہدائے ماڈل ٹاؤن کے لواحقین انصاف کے منتظر ہیں، خدارا اِن مظلوموں کو بھی انصاف فراہم کر دیں۔
#MTvictimsAwaitsJustice
Msm Sisters Gujranwala participated in the Protest for Justice of Model Town Martyr
Hundreds of the students joined this protest from different areas of Gujranwala.
#8YearsofInjustice#ModelTownMassacre
An Exclusive Interview of Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir ul Qadri With @SalmanMrza on @BOLNETWORK | Program: Meri Jang | Today at 11:30pm
#DrQadriOnBolNews
سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہداء،زخمی اور لواحقین آٹھ سال سے انصاف کے منتظر ہیں۔پاکستان کا عدالتی نظام اس قدر مجبور اور بے بس ہے کہ طاقتور لوگوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے میں مکمل طور پر ناکام نظر آتا ہے۔
#8YearsOfInjustice#سانحہ_ماڈل_ٹاون
چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے مرکزی قائدین کے ہمراہ شہدائے ماڈل ٹاؤن کی یادگار پر حاضری دی، شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی طرف سے پھولوں کی چار چڑھائی اور شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔
#8YearsOfInjustice